@FaizullahSwati اس بھڑوے کی سیاسی وابستگی جماعت حرامی سے ہے اور جماعتی قیادت نے سب سے زیادہ رنڈی رونا کیا تھا۔ اس بھڑوے کو سب سے اپنی جماعت حرامی سے پوچھنا چائیے
راولاکوٹ کے بعد کوٹلی میں بھی پاکستانی فوج نے کشمیریوں کا قتل عام کرنا شروع کر دیا ھے
کوٹلی میں پاکستانی فوجیوں نے ایک عورت سمیت چھ کشمیریوں کو گولیاں مار دی ہیں
نامعلوم افراد کی کارروائیاں صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں…
• کینیڈا میں کریمہ بلوچ کا قتل
• سویڈن میں ساجد بلوچ کی پراسرار موت
• برطانیہ میں عمران فاروق کا قتل
اور صرف یہی نہیں…
• برطانیہ میں میجر عادل راجہ پر حملے
• شہزاد اکبر کو نشانہ بنانے کی کوشش
ان سب کے پیچھے آخر کون ہے؟
#دیکھیئے “نامعلوم افراد کون؟” حصہ دوم
صرف #TheUnmutedVoice پر
دل تھام کر بیٹھیں on my radar جو کہانی آپ کے سامنے رکھ رہا شاید وہ سننے کی آپ میں ہمت ہی نہ ہو کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں، پانی کی قلت اور ٹریفک جام کی نہیں، بلکہ سیکڑوں ارب روپے کے ان نامکمل بیمار منصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ، کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں اور سیکڑوں ارب رپے نگل چکے ہیں سیکڑوں اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ کئی منصوبوں کی لاگت کئی گنا بڑھ چکی ہے جبکہ تکمیل کی نئی نئی تاریخیں دی جارہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر کراچی کے عوام کب تک ان ادھورے خوابوں اور ناکام وعدوں کی قیمت چکاتے رہیں گے؟کراچی کے ان نام نہاد میگا پروجیکٹس کی چونکا دینے والی تفصیلات جاننے اور اس سنسنی خیز رپورٹ سے بھرپور لطف اٹھانے کیلئے OMR کا مکمل ایپی سوڈ دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں https://t.co/SplyW6YGq3
گلگت بلتستان والے پیپلز پارٹی کو ضرور ووٹ دیں، لیکن پھر یاد رکھیں اس کے بعد۔
آپ کے بچے کھلے گٹروں میں گر کر اپنی جان دیں گے۔
سات ماں کی حاملہ عورت بھی کسی ڈمپر کے نیچے آ کر کچلی جائے گی۔
سڑکوں کے نام پر بڑے بڑے گڑھے ملیں گے۔
گیس کے لئے سلینڈر لینا ہو گا۔
بجلی کے لئے سولر لگانا ہو گا۔
پانی کے لئے ٹینکر ڈلوانا ہو گا۔
تعلیم کے لئے مہنگے پرائوٹ اسکول جانا ہو گا۔
بیماری کی صورت میں پرائوٹ علاج کروانا ہو گا۔
بس یوں سمجھ لیں گلگت بلستان بھی پھر دوسرا کراچی ہی بن جائے گا !!
لہذا پیپلز پارٹی کو ضرور ووٹ دیں تاکہ گلگت کی عوام بھی وہ سہولیات اور مزے لے جو پچھلے اٹھارہ سال سے کراچی کی عوام لے رہی ہے پیپلز پارٹی کی حکومت میں۔
وما علینا۔۔۔۔۔
جس پیپلز پارٹی کو کراچی والے لعنت کے لائق بھی نہیں سمجھتے، ایسا کیسے ممکن ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام اُسی تباہی، نااہلی اور بدترین طرزِ حکمرانی کو اپنے سروں پر خود مسلط کر کے سیاسی خودکشی کرنا چاہیں گے۔
#PPPChorHai
تیسر ٹاون یو سی 10 میں تین افراد کھلے گٹر میں گِر کر ہلاک ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ چئیرمین منگھو پیر حاجی نواز بروہی کی آمد پر عوام مشتعل ہو گئی۔ ٹاون چئیرمین موقع سے فرار ہو گیا۔ ان حالات میں رہ رہے ہیں کراچی والے۔ زندگی کا کچھ پتہ نہیں۔ کوئی ڈمپر اڑا جائے، کھلے گٹر میں گِر جائیں، دوران ڈکیٹی کوئی ڈکیٹ مار جائے، کوئی آوارہ کتا کاٹ کھائے، بجلی کے کھمبے سے چپک کر مر جائے۔ لیکن مجال ہے بھولڑو سرکار کی کان پر جوں تک رینگ جائے !!
#بااختیار_کراچی