ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی کے تمام ٹاؤن میں جشن فتح منانے کا اعلان
نو منتخب اراکین اسمبلی عوام کے درمیان رہ کر انکے مسائل حل کرنے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں،انیس احمد قائم خانی
#MQMPakistan
دیکھوں تو کون بول رہا ہے لاسانی سیاسیت کا جن کے خون میں ہی رجی بسی ہوئی ہے، یہ لاسانیت کا سردار جن کے دور اقتدار میں اخباروں میں نوکریوں کے اشتہار لگائے جاتے رہے کے کراچی کے ڈومیثائل والے زحمت نہ کریں یہ شکست کھانے کے بعد اب کچھ بھی بولینگے؟