پاکستان میں آئی پی پی کی اصطلاح، میری فہم کے مطابق، صرف ان نجی بجلی گھروں کے لئے مخصوص ہے جو نوے کی دہائی میں 1996 میں بی نظیر بھٹوصاحبہ کے دور میں لگائے گئے تھے، ان میں سے کچھ کے معاہدوں میں توسیع 2011 میں پیپلزپارٹی نے ہی اپنے اس دور کے آخری دنوں میں کی اور وہ معاہدے جو 2016 میں ختم ہوئے ان میں توسیع کو مسلم لیگ ن کی حکومت نے انکار کردیا، یہ بہرحال انتظار کرتے رہے تو پھر باقیوں میں توسیع 2021 میں جناب عمران احمد خان نیازی کے دور میں ہوئی۔ اب ان تمام میں توسیع موجودہ سال کے اکتوبر میں ختم ہو جانی ہے، ان کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔
جناب ناصرف بٹ صاحب کے استفسار پر وضاحت کی جاتی ہے۔
🚨بھائیو اور بہنو! دل دہلا دینے والا ظلم ہو رہا ہے بجلی کے بل دینے ��الوں کے ساتھ!
اویس لغاری صاحب نے پہلے تو نیٹ میٹرنگ کو عملاً ختم کر کے گراس میٹرنگ (نیٹ بلنگ) تھوپ دیا۔
اب آسان الفاظ میں سمجھ لو:
جب آپ واپڈا سے بجلی خریدیں گے تو 50-55 روپے فی یونٹ دیں گے۔ جب آپ اپنی سولر بجلی گرڈ کو دیں گے تو صرف 10 روپے فی یونٹ ملیں گے!
یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ ختم! 2016-17 کی پرانی پالیسی میں ایسا ظلم نہیں تھا۔
پھر میاں نواز شریف کے نوٹس پر کہا گیا “پرانے صارفین متاثر نہیں ہوں گے” حالانکہ وہ تو پہلے ہی نیپرا کے 5-7 سالہ کنٹریکٹس میں محفوظ تھے۔
اصل کھیل یہ ہے: جیسے جیسے ان کے کنٹریکٹس ختم ہوں گے، انہیں ایک ایک کرکے 10 روپے والے نئے جال میں ڈال دیا جائے گا۔ بالآخر ہر سولر والا اسی مہنگے خریدنے اور سستے بیچنے کے چکر میں پھنس جائے گا۔
اب اویس لغاری نے ایک قدم اور آگے بڑھا دیا ٹیکس لگا دیے اور لائسنسنگ کی شرط ڈال دی کہ عام آدمی سولر سسٹم لگا ہی نہ سکے!
نتیجہ صاف ہے:
سولر سسٹم ختم ہو جائیں گے، لوڈشیڈنگ بڑھے گی، اور پھر مہنگی بجلی گھروں سے خریدنے کا راستہ کھلے گا جہاں کمیش�� بھی بنے گا، کیونکہ سولر سے تو کوئی کمیشن نہیں بنتا تھا۔
یہ سیدھا نون لیگ کے ووٹ بینک اور متوسط طبقے پر کاری وار ہے۔
میاں نواز شریف صاحب!
وزیراعظم شہباز شریف صاحب!
فوری نوٹس لیں، اس ناقابلِ تلافی نقصان کو روکیں۔
ورنہ لوگ سولر لگانے کا خواب بھی چھوڑ دیں گے اور مہنگی بجلی کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے اور ووٹ تو آپ بھول ہی جائیں بدعائیں روز ملیں گی
رضوان رضی نے سندھیوں کی شان میں گستاخی کردی... اگلوں نے چینل سے نکلوا دیا
جبکہ جسکا جب دل چاہتا ہے پنجابی کو مار دیتا ہے...کوئی پنجابی لیڈر شپ کو شرم نہیں آتی... دن دیہاڑے پنجابی مزدوروں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے سب دیکھ رہے ہیں
غیرت مند پنجابیوں کو بے شرم لیڈر شپ ملی
KP پہلے پٹھان پھر پاکستانی ھیں۰
بلوچستان پہلے بلوچ پھر پاکستانی ھیں۰
سندھ پہلے سندھی پھر پاکستانی ھیں۰
کشمیر پہلے کشمیری پھر پاکستانی ھیں۰
پر پنجاب پہلے پاکستانی پھر پنجابی ھیں۰
بس اتنا سا فرق ھے۰
مورخ لکھے گا کہ اس کرہ ارض پر
حافظ دے نال دا سپہ سالار کوئی اور جمیا ہی نہیں
شہباز دے نال دا وزیراعظم کوئی اور جمیا ہی نہیں
خواجہ آصف دے نال دا وزیر کوئی اور جمیا ہی نہیں
اور آر اے شہزاد دے نال دا ٹرینڈ لائن بنان والا وہ کوئی اور جمیا ہی نہیں
کیس از ڈسمسڈ
#BanIsraeliProxyPTI
بچا مولا تمام فالورز بہن بھائیوں سے گزارش ھے اکاؤنٹ وڑنے کے مکمل قریب ریٹویٹس کریں اور نیازی پر کمینٹس میں لعنت بھیج کر اکاؤنٹ بچائیں یوتھیے اور ان کی ٹیکسی باجیوں نے اکاؤنٹ پر غیر اعلانیہ حملہ کردیا رپورٹ کر کر کے
ھمارا پرزور مطالبہ ھے کہ یہ سب لوگ آج کے بعد پاکستانی پاسپورٹ شناختی کارڈ استعمال نہ کر سکیں
پاکستان کی پاک سرزمین پر اپنے ناپاک وجود کا سایہ تک نہ لاسکیں
پاکستان میں موجود انکے تمام اثاثہ جات ضبط کرلیے جائیں
یہ حکومت کیلیے صرف 5 منٹ کا کام ھے