اسلام آباد میں سی ڈی اے نے آپریشن کے دوران سینکڑوں گھر گرادیئے مگر جب اشرافیہ کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی باری آئی تو وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی بنادی۔ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے باوجود کچھ معلوم نہیں کہ اس کمیٹی نے کیا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آچکا،مگر وزیراعظم کی سہولت کاری سے طاقتور ترین لوگ حکم امتناع حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے
اس صدی کا سب سے بڑا امن معاہدہ
یہ اویس نورانی کا فخر ہے یہ پاکستان کے ہر شہری کا فخر ہے۔
اور جو کوئی بھی اس پر ماتم کناں ہے اللہ اس کے دل کو جہنم کا گڑھا بنا دے۔
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
سر وطن عزیز کا کوئی ڈاکٹر، کوئی ماہر فوجداری قوانین مقتولہ اور مظلوم ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھ کر، سمجھ کر دنیا کو سمجھائے تو سہی کہ بچی کو دائیں، بائیں، سامنے اور پیچھے سے لگنے والی گولیاں چلانے والا ایک اکیلا معمولی کانسٹیبل ہی تھا جو گاڑی کے اردگرد گھوم گھوم کر فائرنگ کر رہا تھا یا ایک سے زیادہ ملزمان تھے؟؟
His Highness Prince Faisal bin Farhan, Minister of Foreign Affairs, addresses the Israelis:
You are cutting off aid to the people of Gaza, bombing them, and claiming that they wish to leave voluntarily.
There is no such thing as a “voluntary exit” for the people of Gaza. Any form of the people of Gaza leaving the Strip constitutes forced displacement, and this displacement is categorically rejected.
End!
اسرائیلی موساد اپنی طرف سے پورے خطے کی بدمعاش بن کر پھر رہی تھی!
پاکستان نے ایسا چکر ڈالا ہے کہ ابھی تک انکو اس معاہدہ کی کاپی تک نہیں مل رہی جو پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کروایا۔
روتے رہو!
ادھر مارخور موجود ہیں
ایک جاننے والے کے پاس بیٹھا ہوں جسکی آج دوکان سیل کی گئی تھی بوجہ ایک سال کا ٹیکس نہیں دیا
کیونکہ ٹیکس کا چالان نہیں آیا تھا۔
اب ٹیکس انسپکٹر کی واردات دیکھیں
ان کو سالانہ ٹیکس 1100 روپے آتا تھا جو کہ اس دفعہ نہیں آیا اور دوکان سیل کی گئی
جب ٹیکس آفس گئے تو اس نے ان کو گیارہ ہزار کا پیپر دے دیا کہ یہ جمع کرواو
انھوں نے پوچھا کیوں اتنا کیوں
ہم تو ہر سال 1100 ٹیکس جمع کرواتے ہیں
قصہ مختصر
چھ ہزار دے کر بات رفع دفع ہو گئی
ٹیکس انسپکٹر نے 1100 سے ٹیکس بڑھا کر 2300 کر دیا اب
اوریجنل ٹیکس 2300 جمع کروا دے گا باقی اپنی جیب میں ڈالے گا
اور یہ واردات آج سیالکوٹ کے FBR کے دفتر میں ہوئی
پھر کہتے ٹیکس جمع نہیں ہوتا
پاکستان کی ضرورت کی نوے فیصد ایل پی جی ملک کے اندر پیدا ہوتی ہے جس کی پیداواری لاگت، ٹھیکے کا خرچہ ڈال کے، چھبیس روپے فی کلو گرام ہے۔ تا ہم اوگرا کہتی ہے کہ مقامی تیار کردہ ایل پی جی بھی عالمی قیمت یعنی ساڑھے تین سو روپے پر خریدی اور بیچی جائے۔ اگر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کو اس امر کا نہیں پتہ تو اندازہ لگا لیں کہ ملکی معاملات کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔
اللہ پاکستان پر رحم کرے
یہ 2006 کی ویڈیو ہے جس میں یہ عراقی بچہ کچھ امریکیوں سے کہہ رہا کہ امریکہ نے اس کے والد کو مار دیا۔ جس کے جواب میں امریکی بندے نے کہا کہ I am Sorry جس پر بچے نے کہا کہ کیا فائدہ میرے والد اب مر چکے ہے۔ پھر امریکی بندے نے کہا کہ کیا تم ہمیں مارنا چاہتے ہو تو بچے نے کہا کہ نہیں۔
اس کو کہتے ہیں محب وطن پاکستانی
رات کو مالدیپ میں 70سال بعد پاکستان فٹ بال ٹیم نے افغانستان کو شکست دیکر بین الاقوامی ٹورنامنٹ کا فائنل جیتا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جب پاکستان ٹیم جارہی تھی مالدیپ ، تو ٹیم کو مالی مشکلات کا سامنا تھا۔
پی ایس ایل میں حیدر آباد کنگز کے مالک فواد سرور نے ٹیم کیلئے ٹکٹس کا بندوبست کیا اور کہا تھاکہ پاکستان میں فٹ بال کی فروغ کیلئے جتنے بھی اقدامات مجھ سے ہوسکے کروں گا۔ تاکہ پاکستان کی فٹ بال ٹیم بین الاقوامی سطح پر سامنے آسکے۔
کرکٹ بورڈ کیساتھ تو اربوں ڈالرز ہیں لیکن فٹبال فیڈریشن کے پاس وسائل نہیں ہیں۔
فواد سرور کی نیت ٹیم کیساتھ اتنی مخلص تھی کہ اللہ تعالیٰ نے فٹ بال ٹیم کو بڑی کامیابی سے نوازا اور بڑا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت لیا۔
Appreciate Fawad sarwar with❤️❤️
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے
American actor Mark Ruffalo says
I have cut ties with celebrities who support the killing of children in Palestine
“I do not want to talk to them anymore”