@HamidMirPAK میر جی کل تسی شیر نو مگر مچھ دا شکار کر دے دیکھا یا سی اور آج یہ پلیز ایک لا ئن لیں آپ جیسے رابطوں والے بھی فیل تبصرے کر یں اچھا نہیں لگتا یا پھر آپ کے ساتھ بھی دہوکا ہو رہا ہے
پی ڈی ایم سے موذبانہ گزارش ھے اگر آپ ہمت نہی ھے ان سے ٹکرانے کی تو خدا کے لیئے یہ روز روز ڈرامے کر کےلوگوں کا بچا کھچا کاروبار بھی تباہ ناکریں حکومت نے آج لاک ڈان کا اعلان کر دیا ھے جب کہ پتہ زرداری لانگ مارچ پھر مسترد کروا دینا ھے
@MaryamNSharif@AliPervaiz450@TalalChoudhry
@ShafiqueArajput لطف والی بات یہ ہے ساری پیکچر کو جان بو جھ اتنا کنٹر ورشل کر دیا ہے اب لڑائ سیاسی جماعتوں میں ہی کروا دی بڑے بڑے جن کے سکینڈل آئے اب ان کا کوئ زکر نہیں انھوں نے چند ہفتوں میں ان سب کو گندہ کردیا
جو لوگ یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینٹ نامزد کرنے کو میاں نوا ز شریف کا غلط فیصلہ سمجھتے تھے آج سینٹ کے الیکشن میں انکو میاں نواز شریف کی سیاست سمجھ آگئی ہوگی
ڈسپنسر نذیر گِل نے بھی گھر پر کیمرے لگائے ہوتے تو رانااسلم نمبردار گھر میں نہ گھستا اور رانا شہباز گل کا گندہ وجود دنیا میں نہ آتا.
#یہ_جو_کیمرہ_گردی_ہے
پاکستان کےجمہوریت پسندوں کو چیرمین سینٹ الیکشن میں pdm کی عظیم کامیابی مبارک
فنکشنل لیگ کے مظفر شاہ نےبطور پریذائڈنگ افسر pDM کے7مستند ووٹ غیر قانونی طورپرمستردکرکے ووٹ چوری کئے
48 ووٹ والے کو 49 ووٹ پر فوقیت دینا غیر قانونی اقدام ھے
اپوزیشن اتحاد کی اکثریت ثابت ھو گٸ ھے
پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 49 ووٹ لیکر جیتے اور سرکاری امیدوار صادق سنجرانی 48 ووٹ لیکر ہارے لیکن یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ زبردستی مسترد کر کے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کا اعلان کر دیا گیا-
سینیٹ پولنگ بوتھ میں کیمرہ نصب کرنے کا معاملہ : سینٹ سکیورٹی انچارج میجر (رئٹائرڈ)وجاہت افضل کو کل 11 مارچ 2021کو ہی ایک سال کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز تعینات کیا گیا، وجاہت افضل کو بغیر کسی اشتہار کے رول 17 کے تحت تعینات کیا گیا،وجاہت افضل کی تعیناتی 9 مارچ سے کی گئی۔
@MaryamNSharif جنرل عرفان ملک، حلف اٹھایاسیاست نا کرنے کا،وعدہ سرینگر پر جھنڈا گاڑنے کا، لیکن باجوہ۔فیض سے مل کرکشمیر فروشی کی،مودی سے خفیہ صُلح کی،
اور ہمارے ٹیکس سے خریدی چمکتی وردی پہن کر خدائی لہجے میں smash کی دھمکی، گالیاں قوم کی بیٹی مریم نواز کے لیے
@MaryamNSharif