یورپ نے ایک دوسرے کے ساتھ جنگ عظیم تک لڑ کر دیکھ لی، مگر ترقی امن میں ہی پائی آج انکی سرحدوں پر شاید ہی کوئی ایک فوجی ملے ۔ جنوبی ایشیا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اگر یہاں سرحدیں صرف لکریں بن جائیں اور باہمی احترام و یگانگت ہو تو علمی ، ثقافتی معاشی میدان میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے یہ خطہ ۔
آپ صرف تصور کریں کہ جب دیگر براعظم کے لوگ دھڑا دھڑ یہاں انا شروع ہوئے تو اس خطے کے حسن میں کتنا اضافہ ہو گا ۔
آپ جتنا مرضی نفرتیں کر لیں گلے کاٹ لیں ، سرحدوں پر سیسیہ پلائی دیواریں کھڑی کر لیں، لاکھوں فوجی ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں لیکن من جملہ انسانی ترقی اپکو امن میں ملے گی۔ جتنا جلدی آپ امن و محبت میں جینا سکھ لیں گے اتنا جلدی آپ اپنی تہزیب کو ترقی یافتہ کر سکیں گے ۔
جبران ملک
ہمارے ہاں اک جب چھٹے بچے کے پروجیکٹ کے لیے لائیٹ آف کی جاتی ہے
تو بیوی کو یہ سمجھایا جاتا ہے کہ رزق رب پیدا ھوتے لکھ دیتا ہے
پھر بچہ روتے ھوئے دنیا میں آتا ہے اور وہی مومن اب مہنگائی کا رونا شروع کر دیتے ہیں
دودھ مہنگا ہے
پیپمرز مہنگے ہیں
جناب رزق بیشک رب ہی دیتا ہے لیکن عقل بھی رب نے ہی دی ھوئی ہے !
Adult Social By RuthlessZQ
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
تہذیب بیکری کی پارکنگ کا المیہ
پرسوں رات قبلہ جنید اور میرا دل کیا چل کر ائس کریم کھاتے ہیں۔ تہذیب بیکری کے ساتھ ہی آئس کریم مل رہی تھی۔ ہم سنگل سکوپ چاہتے تھے لیکن سروس والے نوجوان نے کہا سنگل سکوپ کا تصور نہیں ہے۔ ڈبل سکوپ ہی کھانا پڑے گا۔
ہم نے بھی سوچا چلیں پیسے ڈبل کے ہی دینے تو ڈبل ہی کھاتے ہیں حالانکہ دس پندرہ منٹ اس پر ہماری سنجیدہ گفتگو ہوتی رہی کہ اس وقت آئس کریم کھانی بھی چاہئے یا نہیں۔
آخر بابر بادشاہ کا تاریخی جملہ سنا کر قبلہ کو راضی کیا کہ جو عیاشی کرنی ہے یہیں کر لو زندگی دوبارہ نہیں ملنی۔
خیر گاڑی سے نکل کر بینچز پر بیٹھ کر ائس کریم کھائی۔ اتنی دیر میں قبلہ اپنا ائس کریم کا خالی ڈبہ کچھ دور ایک ڈسٹ بن میں ڈال کر واپس آئے تو کہنے لگے لیں جی نئی بات سنیں۔ وہاں بینچز پر چند لڑکے بیٹھے تھے۔ آئس کریم کھا کر وہیں خالی ڈبے پھینک دیے۔
قبلہ نے بڑے ہونے کا فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا اور کہا کیا فرق پڑتا اگر یہ ساتھ رکھے ڈسٹ بن میں رکھ دیتے۔
ان میں سے ایک لڑکے نے طنزیہ کہا آپ کو مسلہ ہے تو چلیں اٹھا کر آپ رکھ دیں۔
قبلہ جنید جو کبھی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان رہے اور دیگر اہم اعلی انتظامی عہدوں پر بھی کام کرچکے ہیں ان لڑکوں سے کہنے لگے وائی ناٹ ۔۔ بالکل اٹھا کر آپ کے پھینکے خالی ڈبے بھی ڈال دیتا ہوں بس آپ نے زرا دیکھنا ہے اس عمل کے دوران میرا قد کاٹھ کتنا کم ہوتا ہے۔۔
ساتھ بینچ پر کچھ اور لڑکے بیٹھے تھے انہوں نے گفتگو سنی تو وہ اٹھ کر آئے انہوں نے جنید صاحب سے کہا آپ چھوڑ دیں ہم اٹھا کر اندر ڈال دیتے ہیں لیکن ان لڑکوں کو شرم نہ آئی کہ قریب رکھے ڈسٹ بن میں ڈال دیتے۔
قبلہ مجھے یہ واقعہ سنا رہے تھے کہ دور میری نظر ایک اور بینچ پر پڑی جہاں کچھ لوگ تہذیب بیکری سے کچھ کھانے کی چیزیں/پزے لا کر وہاں کھا کر پھینک گئے۔ ڈسٹ بن وہاں قریب رکھا ہے۔ ان سے اتنی زحمت نہ ہوئی کہ اس میں ڈال دیتے۔
میں نے کہا یہ تہذیب بیکری/ائس کریم پارلر والے روزانہ لاکھوں کماتے ہیں کیا وہ دو تین ملازم نہیں رکھ سکتے جو یہاں صفائی کرتے رہیں؟
میں نے کہا دراصل ان سب کو کسی قانون کا کوئی خوف نہیں ہے۔ نہ ان لڑکوں کو ہے کہ ہم نے گند پھیلایا تو جرمانہ ہوگا نہ تہذیب بیکری سے سی ڈی اے پوچھے گا اگر تمہارے گاہک یہاں بیٹھ کر کھاتے ہیں تو تم ایک دو ملازم کیوں نہیں رکھتے جو صفائی کرتے رہیں جیسے کافی بینز یا دیگر کیفے پر ان کا بندہ مسلسل دیکھتا رہتا ہے کچھ گند تو نہیں گرا ہوا۔
ویسے ہم سی ڈی اے کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں لیکن اب اس سے زیادہ کیا کرسکتا ہے کہ یہاں تہذیب کی پارکنگ میں درجن بھر ڈسٹ بن رکھے ہیں لیکن یہ پڑھی لکھی مخلوق وہاں بھی یہ گند ڈالنے کو تیار نہیں ہے۔ پہلے اگر تربیت نہیں ہے تو دوسرے انہیں کسی کا خوف نہیں ہے۔
قانون کا خوف ہی انسانوں کو تہذیب یافتہ اور مہذب بناتا ہے ورنہ دنیا بھر میں سی سی ٹی وی کیمروں یا بگ برادرز یا اکسفورڈ اسٹریٹ میں برانڈز کی دکانوں پر سنسر کا تصور نہ ہوتا۔
دنیا کے مہذب ملکوں کو مہذب دو چیزوں نے بنا رکھا ہے۔۔ ایک بگ برادر (کیمرے) کہ ہم آپ کو دیکھ رہے ہیں اور دوسرے قانون کا خوف۔۔ کہ آپ بچ نہیں پائیں گے۔ یہاں کیمرے ہوں بھی سہی تو بھی سب کو یقین ہے ہم بچ جائیں گے۔ کبھی کبھار زیرو ٹالرنس سے ہی چیزیں ٹھیک ہوتی ہیں۔ سی ڈی اے چاہے تو تہذیب بیکری پارکنگ سے یہ کام شروع کیا جاسکتا ہے۔
تحریر/رئوف کلاسرا
@CDAthecapital@dcislamabad@SohailAshrafGor
@HMKhan1122@asim01934673 مادر چود۔ تیری اور تیرے ماں باپ کی گانڈ بھی ایسے ہ مارے گی ریاست۔ بہن کے لنڈ۔ سالے چوت کے پسو۔ کیڑے مکوڑے حرامی۔ جنگلی کھمبیوں کی طرح سے آگے ہوئے ہیں مادر چود۔
@ThePakiSoldier@asim01934673 بہن کے لنڈ۔ جا اپنی ماں کو ننگا کرکے لیجا پھر سے سڑک پہ۔ تیری بھی ایسے ہی گانڈ ماریں گے فوجی۔ پھر تیرے سے بھی بتایا نہیں جارہا ہونا۔ ہچکیاں بندھی ہوں گی تیری۔ ماں کا لوڑا۔ کیڑاکوڑا ہرامی۔
@ThePakiSoldier@asim01934673 ماں کے لوڑے۔ تیری ماں کا ٹھوکو جیل میں ہے اسی چیز کا غصہ ہے تجھے۔ آجکل تیری ماں کو چودنے کیلئے کوئی مل نہیں رہا اسی لئیے اتنا ناراض ہےمادر چود۔ تیری ماں کو خان کا لنڈ ماروں۔