عام آدمی کی معمولی باتیں۔ نیم حکیم خطرہ جان۔
مجھے سنجیدہ مت لے ۔ میں سیاسی یا سوشل میڈیا کارکن نہیں ہو۔غیر سنجیدہ بندہ۔ ایک معمولی آدمی. دیسی بندہ۔ دیسی کلچر
ملتان برینڈ روڈ کے مشہور ہوٹل سوغات کوزین کے کچن میں سلمیٰ بٹ کا چھاپہ ایکسپائر فوڈ، باسی چیزیں، خراب گوشت موجود ہونے پر بھاری جرمانہ اور ہوٹل سیل کر دیا گیا
جبکہ ملتان فوڈ اتھارٹی کے کسی افسر کو کچھ نہیں کہا گیا
@drumarfarooq89 کوئی صحافی کوئی سیاستدان۔ کوئی فوجی کوئی پولیس والا۔ کوئی بڑا ٹھیکیدار ۔ کوئی مافیا۔ کہیں بھی کوئی واقفیت نہیں ہے۔ پتہ نہیں میں سیاسی گفتگو کیا سوچ کر کرتا رہا ہو۔ اپنی حماقت پر اب غصّہ آتا ہے۔
@Anjumdreamer نئے صوبے بنانے سے اگر اس مافیا سے جان چھوٹ جائے تو اور کیا چاہیے۔ لیکن بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا۔ اِن چوروں نے 90 کی دہائی میں اربوں روپے کے غبن کیے تھے اور کسی نے سرے محل لیا کسی نے لندن فلیٹ۔ اب تو اربوں ڈالر کی خیر پھیر ہیں۔ اب ان کو نہیں پکڑنا تو کب پکڑنا ہے۔
@mvazim میں نے 2011 میں ٹویٹر اکاؤنٹ بنایا تھا۔ پہلے سیاسی گفتگو نہیں کرتا تھا تو کبھی چل نہی سکا۔ 2019 میں دوبارہ بنایا۔ اُور کورونا کے بعد سیاسی گفتگو کرنی شروع کی تو چل گیا۔ اب میں ڈر گیا ہوا ہو ۔ سیاست سے توبہ کرنے کو دل کرتا ہے۔