ایک ایک لفظ، ایک ایک حرف پاکستانی عوام کے دل کی آواز ہے۔
اس شخص کو تمغہ امتیاز ملنا چاہئے کہ ظلم کے اس دور میں جرات اور دلیری سے سچ بولا اور ڈنکے کی چوٹ پر بولا۔ ماشاءﷲ۔ ہر فرد میں یہ قوت ایمانی ہو تو ہم اس ظلم سے جلد نجات پا سکتے ہیں انشاءﷲ۔
لگتا ہے پاکستانیوں نے کھول کر بولنا شروع کردیا 🔥✊
سرحد یونیورسٹی سے شروع ہونے والی کہانی جاتے ہوا پمز ہسپتال میں جاکر فارم 47 والوں کے ماتے سے ٹکرا گیا ۔ شہری نے مصطفی کمال کو صحیح والا رگڑا دیا 🔥✊
فیلڈ مارشل تیرا احسان ہے
قوم پر مسلط کیے گئے یہ گھٹیا نسل کے وہ ندیدے کتورے اور خنزیر ہیں جنہیں فارم 47 کی ہڈیاں ڈالی گئی ہیں
اور اب یہ قوم کی ہڈیوں سے گوشت نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔۔۔!!!