میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، دیکھا گیا کہ نوازشریف رویا ہے یا نہیں، میں نے مریم کو کہا حوصلے سے گرفتاری دو، میاں نوازشریف
ثاقب نثار کو دوحہ ایئرپورٹ پر لوگوں نے منہوس کہہ کر پکاراعدالتی مجرم ثاقب نثار امریکا سےپاکستان آرہا تھاجو پاکستانی اس کو دیکھتارہا وہ کہتا رہا کہ یہ منہوس بھی جہاز میں ساتھ جائےگاثاقب نثارپورےسفر کےدوران جہاز میں سرجھکا کر بیٹھا رہااس میں ہمت نہیں ہوئی کہ لوگوں سےنظریں ملاتا
انشاءاللہ قائد نوازشریف کی واپسی کے بعد نوجوانوں کو انکا حق ملے گا اور پاکستان کا نوجوان آگے بڑھے گا اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کر کے ایک ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دے گا #شیر_آرہا_ہے
ریٹائرمنٹ کےبعد بندے کی ویلیو ٹکے کی نہیں رہتی ان جیسے کئی آئے کئی گئے
انسان
: پاکستان میں یہ مخلوق پندرہ بیس گاڑیوں کے پروٹوکول کے بغیر سفر نہیں کرتے ��
ان جیسے انسانوں کی وجہ سے ملک تباہ ہؤا ہے
آجکی پریس ریلیز میں یہ پوری فوج کا میسج ہے عمران خان 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ ہیں,اس پریس ریلیز کے بعد صاف بتا دیا گیا ہے پی ٹی آئی انا للہ وانا الیہ راجعون`عمران خان کو تاریخ کا حصہ بنا دیا جائے گا اور عبرت کا نشان بھی بنایا جائے گا
@AsadAToor
جو کچھ نو مئی کو ہوا وہ کسی طور سیاسی احتجاج نہیں تھا بلکہ وہ دفاعی تنصیبات اور ��وج پر حملہ تھا جو سرکشی اور بغاوت تھی جس کا سرغنہ عمران خان تھا، رانا ثنا اللہ
عمران خان کیا تم نے عدالت نہیں جانا؟ 190 ملین پاؤنڈ کا جواب نہیں دینا؟ یہ صرف جرہشن کا معاملہ نہیں ہےبات کرپشن سے بہت آگے جاچکی ہے.جو پیسہ ہسپتالوں سکولوں اور عوام پہ لگنے تھے ان پیسوں سے انہوں نے اپنی جیبیں بھری.وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
وہی امریکہ جو انکے مطابق انکی حکومت ختم کرکے امپورٹڈ حکومت لے آیا تھا آج اس کے ترلے منتیں اور پاؤں پکڑے جارہے ہیں.سائفر کہانی جب دم توڑنے لگی تو ٹانگ پہ پلستر لگا کر لانگ مارچ کا اعلان کیا.وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
کسی ملک میں معاشی استحکام آ ہی نہیں سکتا جس میں سیاسی استحکام نہ ہو معاشی استحکام براہ راست سیاسی استحکام سے جڑا ہے 2013 میں نوازشریف صاحب نے صوبوں میں ان جماعتوں کو حکومت بنانے کا موقع دیا جن کے پاس اکثریت تھی تاکہ ملک میں سیاسی استحکام آسکے.وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
عمران خان نے معاشی صورتحال کو بدتر قرار دینے کی سازش کی، میڈیا لاجک کے مالک نے اس زہر کو پھیلایا۔ ایک سال سے عمران خان نے حقیقی آزادی، فوج سے آزادی کا سبق پڑھایا۔ اس نفرت انگیزی کے بعد یوتھیے کور کمانڈر ہاؤس اور GHQ جاکر ہی حملہ کریں گے۔
عمران شفقت
میری ریاست اگر خطرے میں ہو تو پہلے سیاست کو نہیں بلکہ ریاست کو دیکھوں گا۔ پاکستان میں پچھلے چند برس میں جنرل فیض، ثاقب نثار اور عمران خان نے ایسا ماحول بنا دیا ہے، میاں جاوید لطیف