ستھرا پنجاب پر دن رات بولنے والی پی ٹی آئی کے زیر انتظام پشاور کے یہ حالات ہیں اور تیرہ سال سے یہاں نیا پاکستان بن چکا ہے فرشتوں کی حکومت ہے حالات آپ چیک کر لیں
آپ کو سوشل میڈیا پر اس پر کوئئ بات کرتا نظر نہی آئے گا
چاروں وزراء اعلیٰ نے تقریریں کیں، لیکن صرف مریم نواز نے اپنے کاموں کو باقاعدہ ویڈیو ثبوت کے ساتھ پیش کیا۔ باقی سب نے صرف زبانی جمع خرچ سے کام لیا۔ یہی فرق ہے پنجاب اور باقی صوبوں میں۔ یہ ایک مختصر سی ویڈیو ہے؛ جتنی دیر سہیل آفریدی نے تقریر کی، اس سے لمبی تو پنجاب حکومت کی پریزنٹیشن تھی.
یہ منظر صومالیا، موغادیشو یا کینیا کے نہیں،
یہ مناظر آج پشاور کے ہیں۔
آپ کو جگہ جگہ عمران خان کا پھیلایا ہوا شعور نظر آ رہا ہے۔
جب حکومتیں کام کرنے کی بجائے نک دا کوکا پر ناچنا شروع کردیں تو شہروں کا یہی حال ہوتا ہے
نواز شریف نے آج گلگت بلتستان کے باسیوں سے اپنے رشتے کی تجدید کی۔ اپنی وزارت عظمیٰ کے زمانے اس خطے کی خدمت کی فاصلے کم کیے سڑکیں بنائیں ۔ اربوں روپوں سے سا لوں سے زیر تعمیر لواری کو مکمل کیا ۔ بجلی کی سپلائ کو قابل اعتماد بنایا ۔ یہ سفر ادھورا رہا آج پھر نواز شریف اس علاقے کو ترقی کی منزلیں طے کرنے کی نوید سنا رہا ھے ۔
معروف فنکار افتخار ٹھاکر کی طرف سے وزیراعلی مریم نوازشریف کا شکریہ کہ عید الاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کی ٹیم نے وہاڑی سمیت پنجاب بھر کو صاف ستھرا رکھا ان ہیروز کو خراج تحسین اور ڈھیروں دعائیں…!!!
انڈیا کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں
وزیر اعظم نے کر دیکھایا،پاکستان کا سر فخر سے بلند
وزیر اعظم شہباز شریف کی پرانی ویڈیو جو آج سچ ثابت ہوئی
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔