مسلا یہ نہیں تھا سب نے بیعت کر لی تھی تو حسین رَضِيَ ٱللَّٰهُ عَنْهُ نے کیوں نہیں کی۔
مسلا یہ تھا کہ
جب حسین رَضِيَ ٱللَّٰهُ عَنْهُ نے نہیں کی تو باقیوں نے کیسے کر لی ۔
ڈاکٹر اسرار احمد
@RpPerfectionist .
وقت نے بہت کچھ سکھا دیا...
زندگی کے مشکل دن انسان کو وہ سبق سکھا دیتے ہیں جو کوئی کتاب نہیں سکھا سکتی۔ میں نے بھی وقت کے بدلتے رنگ دیکھے ہیں۔ وہ لوگ جو کبھی عزت سے بات کرتے تھے، حالات بدلتے ہی لہجہ بدل بیٹھے۔ تب سمجھ آیا کہ اکثر لوگ آپ کی ذات سے نہیں، آپ کے حالات سے محبت کرتے ہیں
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں آج تماشے کا شوق بہت
جھکا کر سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور شوق سلامت رہے شہر اور بہت.
@RpPerfectionist .
گھڑیاں تو بک گئی تھیں، برے وقت میں تمام
اب عادتاً __ قمیض کے کف دیکھتے ہیں بس _!
اپنی جگہ پتہ ہے ____ سو مسجد میں جا کے ہم
جوتوں کے آس پاس کی صف دیکھتے ہیں بس _!
مجھ کو بہ غور دیکھ کے __ کہنے لگا فقیر
ایسے مریض شاہ نجف دیکھتے ہیں بس __!♥️..
اُنہیں کَہو ، کہ بُجھا کر نا اِتنا اِترائیں
چَراغ پر تو میرا اِنحصار ، تھا ہی نہیں
گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے ، بَڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر ، تیرا اِعتبار تھا ہی نہیں__!!!!!..
@RpPerfectionist
سڑکوں پہ کاٹی رات ___ گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے ___ مر تو نہیں گئے __!
یہ کیا کہ تمہارے چہرے کی __ رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کہ ڈر تو نہیں گئے __!.
@RpPerfectionist .
" لا يَعلمُ الناسُ أنَّ الرُّوحَ مُنهَكةٌ
والله يدري .. وهذا وَحدهُ فَرَجُ "
."لوگ نہیں جانتے کہ روح کتنی تھکی ہوئی ہے،
مگر اللہ جانتا ہے…
اور بس یہی جاننا — خود میں ایک سکون اور
راحت ہے۔ ❤️🩹".
#ALLAH@RpPerfectionist
اُنہیں کَہو ، کہ بُجھا کر نا اِتنا اِترائیں
چَراغ پر تو میرا اِنحصار ، تھا ہی نہیں
گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے ، بَڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر ، تیرا اِعتبار تھا ہی نہیں__!!!!!
@RpPerfectionist .