زرداری صاحب فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے اعلان کرتے ہوئے۔۔
یقیناً ڈی جی ISPR صاحب کی نظر سے یہ بیان نہیں گزرا ہو گا ورنہ وہ کل یہ کبھی نہ کہتے کہ ہمیں آج تک کسی اور نے وہ کچھ نہیں کہا جو عمران خان نے کہا۔
مادر ملت فاطمہ جناح ؒ کو اسی ادارے کی طرف سے سب سے پہلے غدار قرار دیا گیا۔ وجہ؟ ایک فوجی آمر کو للکارا اور الیکشن میں اس کا مقابلہ کیا۔ قوم کو جمہوریت اور آزادی کا درس دیا۔ فوج کو سیاست میں مداخلت سے باز رہنے کو کہا۔ جوابا پروپیگنڈہ کرکے غدار ثابت کرنے کی کوششیں کی گئیں😞
عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے ایک سرکاری ملازم کو پاکستان کے ہیرو، سابق وزیراعظم اور عوامی لیڈر سے سوال کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ #تم_ہو_کون یہ سوال پوچھنے والے ۔۔!!
#GetWellSoonDG#NationLovesImranKhan
آئین کا مقصد عوام کا تحفظ ہے، حکمرانوں کا نہیں۔ میرا @1sarz_ خیال ہے کہ 27ویں ترمیم نے ظالم طبقے کو قانونی ڈھال دے کر قوم کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے، اور اسے سخت مزاحمت درکار ہے۔
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا@TeamPakPower