حسینیت زندہ ہوتی ہے ہر کربلا کے بعد،
ہر دور کا یزید رہ جاتا ہے بے نام و مراد۔
ظلم جتنا بھی بڑھ جائے اپنی حد سے آگے،
حق کا چراغ جلتا ہے ہر اندھیری راہ کے بعد۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
وقت کا یزید، وقت کا فرعون، دہشت اور طاقت بڑھا رہا ہے۔
اب عوام کو ڈر توڑنا ہوگا۔
ظالم کو ظالم، غلط کو غلط کہنا ہوگا۔
ظلم کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
حسینیت زندہ ہوتی ہے ہر کربلا کے بعد،
ہر دور کا یزید رہ جاتا ہے بے نام و مراد۔
ظلم جتنا بھی بڑھ جائے اپنی حد سے آگے،
حق کا چراغ جلتا ہے ہر اندھیری راہ کے بعد۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی
پنجاب: چھ ماہ میں 4 ہزار سے زائد کیسز
فیصل آباد: چھ سو کیسز
ملزمان 989: سارے کے سارے آزاد
زینب، ہانیہ، منتہا، پنجاب کی ماں کو کتنوں کا خون چاہیے!
کیوں ایسے سے لے کر کیوں نکالا تک کا سفر یہ 27 سال پہلے کا واقعہ سنا رہا ہوں لیکن اپ سے سے ڈر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی کا ہے کیونکہ اس کو پتہ ہے اگر وہ جیل سے باہر ا گیا تو ہم نہیں چھوڑے گا 👋🏽👋🏽👋🏽👋🏽👋🏽👋🏽👋🏽👍👍👍👍👍
نواز شریف کہہ رہے,
فوجی ٹولے نے پاکستان کو توڑا!!
اب نواز شریف پر غداری کا مقدمہ کب ہوگا؟؟
نواز شریف کے پاسپورٹ کب بلاک ہونگے؟؟
نواز شریف کو آنڈین ایجنٹ کب کہا جائیگا؟؟
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
بنیادی سوال یہ نہیں کہ تحریک انصاف اچھی ہے یا بری۔ بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا قائد اعظم کے فرمان اور آئین پاکستان کے مطابق، پاکستان کے فیصلے عوام کریں گے یا بند کمروں میں بیٹھے مٹھی بھر لوگ