🌺کسی کو زیادہ تنبیہ نہ کرو
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
کسی کو زیادہ تنبیہ کرنے سے پرہیز کرو، اس لئے کہ ایسا کرنے سے انسان میں گناہ کی جرات پیدا ہوتی ہے اور تنبیہ بےاثر ہو جاتی ہے۔
غررالحکم، ح 3748
آج پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی ہمشیرہ اور حسان نیازی کی والدہ نورین خان کی آنکھوں سے بہنے والے یہ آنسو محض آنسو نہیں بلکہ ایک بہن کے کرب اور ایک ماں کی بے شمار قربانیوں کی داستان ہیں 💔😢
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
لڑکا آج اللہ کو پیارا ہوگیا ہے۔ اب بیوی بے نظیر انکم سپورٹ میں نام ڈلوانے کیلئے دس لوگوں کی منتیں کرے گی، یتیم بچے رشتے داروں سے بے عزت ہو ہو کر بڑے ہوں گے لیکن بڑوں کو کیا ان کا ٹارگٹ پورا ہو جائے گا۔
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
سورۃ العصر
میر رضا کو پیچھے سے گولی ماری گئی، اس کی شرٹ پر تیزاب کے نشانات ہیں یعنی جو تیزاب اُس کے چہرے پر پھینکا گیا وہ اُس کی شرٹ پر بھی آیا۔ اُسے تیزاب سے نہلایا گیا اس لیے وہ گل سڑ گیا، جبران ناصر کی میڈیا سے گفتگو