قوم نے ایک سنہری دور دیکھا جب ملک کا وزیراعظم غریب پاکستانی شہریوں کو مفت کھانا، مفت رہائش فراہم کرتا تھا. آج وہ شخص جیل میں ھے اور قوم کو اس کی فکر نہیں ..اس سے زیادہ ہم پاکستانی قوم کی کیا تعریف بیان کریں
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
اب جب امریکہ اور ایران کے مذاکراتی وفد پاکستان سے واپس چلے گئے ہیں تو خدارا خواجہ آصف کو آزاد کر دیں اور ان کا موبائل بھی ان کو واپس کر دیں۔
آپ سے دوستوں سے درخواست ہے کہ مل کر خواجہ صاحب کے لئے آواز اٹھائیں۔
#IranImranOneIdeology

•"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو۔ بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تمہیں (ان کی زندگی کا) شعور نہیں"۔
سورۃ البقرہ (آیت 154)
#Iran#Tehran #
مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب،)
#Iran