2019میں جس نوسرباز کو جیل میں بار بار ھارٹ اٹیکس ہوتے تھے اور جس کے دماغ والی90٪شریانیں بند تھیں
2026 میں وہ فراڈیہ کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواھش کرتا پھر رہا ہے
اردن میں ایرانی حملوں میں ابھی تک کی مصدقہ رپورٹس کے مطابق دو امریکی فوجی جہنم پارسل ہوئے ہیں اور کئی زخمی ہیں ، الحمداللہ
ایران کو چاہیے کہ کچھ میزائیلوں کا رخ اردن محل کی طرف بھی موڑ دے ان بے حیا اردنی حکمرانوں نے امت کے ساتھ بہت بے وفائی کرلی بہت عیش کرلی
@Ragrey_shah یہ آپ کو دکھ ہے یا خوشی ہے۔ دکھ ہے تو آپ کو ایران کی آٹھ سالہ جنگ کا حال پڑھنا چاہیے اور اگر خوشی ہے تو آپ کی خوشی دکھ میں بدل جائے گی لیکن وقت لگے گا