All these relationships were “deep and personal”
Pakistan’s dictators changed.. America’s interests didn’t and neither did the average Pakistanis’ life!!
کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں۔ یاد رہے وفاقی حکومت خود عمران خان کی آنکھ کی خرابی کا اقرار کر چکی ہے۔ جبکہ ایسے ہی گھٹیا حملوں کی وجہ سے عمران خان نے گولیوں کے زخم کیمرے پر دکھائے تھے۔
اس بیان کو ریکارکے طور پر محفوظ رکھنا چاہیے کیونکہ یہ کسی عام گمنام ورکر کا نہیں انفارمیشن منسٹر کا بان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 16 فیصد گرنے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم نہ کرنا انتہائی بیشرمی اور ڈھٹائی ہے
یہ اپنی عیاشیوں کے لیے عوام کا خون پسینہ نچوڑ رہے ہیں
Shaukat Khanum Karachi construction update as on April 4, 2026
Completion work is progressing rapidly in the Outpatients Department at Shaukat Khanum Karachi.
1/5
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔