بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشافات۔ جرنیلوں کو ننگا کردیا، سچ بول گیا 🔥🔥
میں نے باجوہ سے پوچھا جب ان لوگوں نے عمران خان کے خلاف ہمیں لانگ مارچ کرنے کیلئے قائل کیا تھا، ہمیں مکمل طور پر سپورٹ کیا تھا۔ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض بھی موجود تھے۔ میں نے کہا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے۔ اس نے جو مجھے جواب دیا آپ سب حیران رہ جاؤ گے۔ باجوہ بولا ہم پر امریکی دباؤ ہے، عمران خان ہر جگہ اسلام کی بات کرتا ہے۔ آزاد خارجہ پالیسی بنا رہ ہے۔ امریکیوں کا حکم ہے اس بندے کو جلدی نکالو، ورنہ تمہیں ہم بھاری نقصان پہنچائیں گے۔ پھر دنیا نے دیکھا عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی۔ یہ تھی ہمارے ملک کی خود مختاری، ایک امریکی کال پر ہم لیٹ جاتے ہیں۔
فیصل واؤڈا کی وینٹیلیٹر پر پڑی رضوانہ کے ماموں غلام عباس کے ساتھ گفتگو جس میں ان کو قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اگر آپ انصاف مانگیں گے تو اپ کو پانچ سال لگ جائیں گے ۔۔ فیصل واوڈا صاحب کانوں پر یقین نہیں ارہا کہ اپ ایک غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے ایک ظالم کا ساتھ دے رہے ہیں
#JusticeForRizwana
#JusticeFor_Rizwana
الحمدللّٰہ
گلے میں پاکستان کا پرچم، چہرے پر اطمینان، علی محمد خان بِنا کِسی جُرم 80 روز مسلسل جیل کاٹنے، 8 مرتبہ رہائی کے باوجود پھر سے گِرفتار ہونے کے بعد، بالآخر رہا ہوگئے۔
وفاداری کی اعلیٰ مثال، علی محمد خان!!
This is so grubby but it’s just one of a long series of attempts by the current authorities
to eliminate @ImranKhanPTI as a political rival.
The worry of course is that as their efforts fail, they turn to more drastic options.
آج بھائی کی گمشدگی پہامریکی کانگرس میں انسانی حقوق پر بحث کے دوران بھائی کی تصویر اور ذکر۔
عمران ریاض خان اب عالمی سطع پر زیر بحث ہے ۔
آپ سب کی آواز پہنچ رہی ہے عالمی سطح پر ایسے ہی بھائی کی آواز بنتے رہیں اور اٹھاتے رہیں.
#WeNeedImranRiaz
Sealing @sayedzbukhari's residence, on the basis of fake pretext that it was being used for commercial activity, is another low for this fascist govt. Zulfi lived there with his elderly parents, wife and children. The regime has usurped all fundamental rights of citizens.
پی ٹی ائی کے شیر انکل ۔۔۔۔علی محمد خان کو رہائی مبارک ہو ۔۔۔۔ آپ نے وہ کر دکھایا ۔۔۔جو ہمارے برگر رہنما نہ کر سکے ۔۔۔ @Ali_MuhammadPTI#ProudOfAliMuhammadKhan
" میں رانا صاحب نوں کہہ دتا اے تہانوں ککڑ چھولے کھوان دے گے" یہ کوئی مزاحیہ ویڈیو نہیں، طمانچہ ہے ہمارے سیاسی کلچر کے مونہہ پر۔
قیمے والے نان، بریانی کی پلیٹ اور زمین پہ گرے کیک کے ٹکڑے محض مذاق نہیں، بلکہ رولنگ ایلیٹ کا سب سے بڑا ہتھیار ہے ۔
Simply Shameful
انکل عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ میں ضرور کریں۔
انھیں یقین تھا کہ ہم آواز اٹھائیں گے اور اس یقین کو ٹوٹنے نہ دیں🙏
#WeNeedImranRiazKhan#FreeImranRiazKhan