Ashamed that people like him hold the floor and the mic on the floor of the parliament.. even with grey hair you have lost all respect in the eyes of the nation .. and the ones giggling in the background .. koi sharm hoti hai koi haya hoti hai
محترم جناب جسٹس عمر عطا بندیال صاحب۔
بس ایک بار انکو
بولیں کہ ٹھیک ہے الیکشن نہیں کرواتے،
لاؤ سائفر والا لفافہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے اس کا معاملہ نمٹالیتے ہیں۔
یہ سب اسی دن الیکشن کے لئے راضی نا ہو جائیں تو کہنا۔۔۔
ایک قبر پر بستہ رکھ کر بچہ قبر سے لپٹا رو رھا تھا اور کہہ رھا تھا ابو اٹھو۔ ٹیچر نے کہا ھے کل فیس لازمی لانا ورنہ اپنے ابو کو ساتھ لے کر آنا۔ اٹھو ۔۔۔
ساتھ والی قبر کے ساتھ کھڑا شخص قبر کیلئے ہزاروں روپے کی قیمتی چادر اور پھول پہچانے کیلئے کسی دکاندار کو فون کر رھا تھا اور ساتھ بچے کی باتوں کی طرف بھی توجہ تھی۔
اس نے فون پر یہ کہہ کر فون بند کیا کہ بھائی چادر اور پھول نہیں چاہییں ۔ پھول ادھر مل گئے ہیں۔
پھر اس نے بچے کو کہا یہ لو بیٹا۔ تمھارے ابو نے فیس اور نئی یونیفارم وغیرہ کیلئے پیسے بھیجے ہیں۔
دوستو! ان رسومات پر پیسے لگانے کے بجائے کسی ضرورت مند کی مدد کر دیا کرو تو بہت سکون اور خوشی محسوس کرو گے۔
💚💯
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مجرموں کے ٹولے کیجانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملے، اس کے اختیارات کو کم کرنے اور اسے نیچا دکھانے کی کوششوں کی عوام بھرپور مزاحمت کررہے ہیں اور یہ مزاحمت جاری رہے گی۔
This is a clownish attempt – in the same vein as Israel’s Netanyahu – to declaw the one institution standing in the way of the Constitution’s violation. It can’t be done through ordinary legislation, and it attacks the independence of the judiciary.
https://t.co/q63NNLIiFn