یا یہ کہ الللہ
۷۰ ماوں سے زیادہ ��یار کرتا ہے End پہ
سب کو چھوڑ دے گا تو قرآن کہ ہر صفہے
پہ نافرمانوں کیلیے عذاب کی آیت کیوں آئ ہے؟
ساری کہا نیاں جو ہمیں کروائ گئ ہیں،
سب کا جواب قرآن میں ہے، مرنے کہ
بعد پچھتانے سے اچھا آج قرآن کو
پڑھ کے دیکھیں معاملات کتنے سخت ہیں🍂
“ذہانت کے حامل ہیں تو ان معاملات پر
سوال اٹھائیں جنہیں بچپن میں بغیر سمجھے
ہی درست مان لیا تھا”
جیسا کہ :(الللہ کہ سوا کسی اور ہستی کہ
بارے میں یہ عقیدہ کے وہ آپ کو
کچھ دے سکتا ہے یا آپ کی حاجت
پوری کرسکتا ہےتو انبیاء توحید
سیکھانےکیوں آئے تھے)؟
دوچیزیں بڑی عجیب لگتی ہیں!
۱) بے نمازی شخص جو خود کو نبی(ص) کا
عزادار کہتا ہے
۲)بے پردہ عورت جو خود کو نبی(ص) کا امتی
کہتی ہے🍂
قیا مت والے دن کیسے نظریں ملاؤ گے حضور(ص) کے ساتھ🍂
آج وقت ہے پڑھ لو کہ نبی(ص) کی تعلیمات کیا ہیں
Dear #IndianCricketTeam.
You played very well. You had the confidence on your faces. Which reflected in your game.
I congratulate you and your fans.
Us Pakistanis would have loved to win but us Pakistanis at the same time are generous enough to tell you:
CONGRATULATIONS
ہم فوج کے بُوٹ پالش نہیں کرتے۔
شہلا رضا پی پی پی
جی۔ بالک بجا فرمایا۔
کرپشن کی غِلاظت سے بھرے ہاتھوں سے شُہدا اور سرفروشوں کے بُوٹ پالش کئیے بھی نہیں جا سکتے۔ ہاتھوں پے لگی غِلاظت اور دِلوں میں بھرے نا پاک بُغض سے بُوٹ خراب ہو جاتے ہیں۔
اِینج تے فیر اِینج ای سہی
Agar @ImranKhanPTI 9 month mai economy theek nahi kar saka to wo niche utar kar dobara un logo ko moqa de jin logo ne 40 saal din raat ek kar k Economy ka bera gharak kia hai
Jahalat par itni mazbooti se datay raho k shaoor or taleem bhi tmhara kch na bigar sakay...
Hope is believing in Allah that he will fix everything if you work hard enough he will reward that hard work.
HOPE IS THE BASIS OF ISLAM. HOPE IS THE BASIS OF BELIEF IN HIS MERCY
کاش کہ داڑھی کے ساتھ آپ کو اللہ کی رحمت پر بھی یقین ہوتا۔ کاش۔
@MoulanaOfficial
A friend of mine tonight says:
یہ ملک ہماری زندگی میں تو بہتر نہیں ہونے والا۔
I calmly with a smile replied
Let us love Pakistan selflessly. Expected a bit of a change during our lifetime and the rest in our children’s lifetime.
Why be selfish & want everything now & for us
The World Bank Says:
#Pakistan could be a $2 trillion dollar economy. A 600% increase in #GDP from here. A 500% increase in Per Capital Income.
Why do we wait for others to tell us this ?
We have to believe that Pakistan can and WILL prosper. And IT WILL.
Insha Allah. Ameen.
#Israel Attacks #Gaza. Destroys 500 homes. YES. 500. Let it sink in.
And the entire #Muslim world is sleeping. #OIC Silent. #UN Quiet. #EU Mouth Shut.
سب کو سانپ سُونگھ گیا ہے
#Holocaust victims are creating a Holocaust for others.
LAANAT ON ZIONISM.
Without taking a single penny from any one we Pakistanis can accomplish our mission to send every child to school. To announce the strategy #TeamSareAam is gathering at hockey Stadium Bahawalpur at 1:00 pm on 23rd March. Plz join hands with #TeamSareAam#ARYNews@iqrarulhassan
ٹیم سرعام اسلام آباد نے قائد ڈے بسیرا ٹرسٹ (یتیم بچوں) کے ہمراہ منایا
بچوں کو جناح کے اصول و ضابط اور ملک پاکستان کی اہمیت اور قربانیوں کے بارے میں آگاہ کیا.
بچوں نے قائد ڈے کی مناسبت سے تقریریں پیش کی.
پروگرام کا انعقاد جانباز اور بسیرا ٹرسٹ کے تعاون سے کیا گیا
@iqrarulhassan