@SohailAfridiISF جو سہیل آفریدی صاحب کا سیاسی مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ عمران خان کا مقابلہ کیسے کریں گے؟ خواتین کو نشانہ بنانا سیاسی طاقت نہیں، کمزوری کی علامت ہے۔
جب چڑیوں کے ان گھونسلوں میں سانپ اُتارے جاتے ہوںجب مالی اپنے گُلشن میں خود ہاتھ سے آگ لگاتے ہوںاِس حال میں ہم دیوانوں سے تُم کہتے ہو خاموش رہو؟
کیسے ؟
خاموش رہنا اب ناممکن ہے ۔ 27 ستمبر کو لاکھوں پاکستانی پر امن احتجاج میں اسلام آباد کا رخ کریں گے۔
��ہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عامر چمکنی
@Amir_Chamkani@SohailAfridiISF عامر چمکنی صاحب کا یہ خصوصی پیغام یقیناً قابلِ توجہ ہے۔ امید ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی صاحب تک یہ آواز پہنچے گی اور وہ اس پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔ 27 ستمبر کے اس اہم مرحلے پر کارکنوں اور قیادت کے درمیان مضبوط رابطہ ہی اصل طاقت ہے۔ ✊🇵🇰
@SohailAfridiISF عمران خان سے اختلاف ہے تو میدانِ سیاست میں مقابلہ کرو، ان کی خواتینِ خاندان پر ہاتھ ڈالنا بزدلی اور سیاسی انتقام ہے۔ عورتوں کو ڈرا کر نظریے نہیں توڑے جاتے۔
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے۔
آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟
ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا ��ہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
@AmanAfridi_1 اس شخص کے خلاف کوئی بیان جاری کرنے یا اسے سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں۔ جس کی گفتگو میں دلیل کے بجائے صرف الزام تراشی بدتمیزی اور سستی شہرت کی بھوک ہواسے جواب دینا اپنے وقت اور وقار کا ضیاع ہے۔ اسے نظرانداز کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم ہر بےتکی بات کو اہمیت دے کر اسے مزید شہرت نہیں دینا
🚨 عوام کا مارچ، عوام کی فنڈنگ! 🚨
عمران خان نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے عوام کو پکار لیا ہے۔
آئیں! اس تاریخ ساز جدوجہد میں اپنا مالی حصہ ڈالیں اور ثبوت کے طور پر Screenshot نیچے شیئر کریں۔۔
@fawadchaudhry قبائلیوں کی تاریخ کسی کے طعنوں یا من گھڑت بیانیے کی محتاج نہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صدیوں سے اپنی سرزمین، روایات اور آزادی کے لیے جدوجہد کی ہے۔ تاریخ کو سمجھنا ہے تو تعصب نہیں، حقائق دیکھیں۔
لیکن پنجابی غلام نسل کو تاریخ سے کیا لینا دینا
@fawadchaudhry اگر تمہارے میں تھوڑی سی بھی غیرت ہوتا اسے گھٹیا سٹیٹمنٹ جاری نا کرتا دوسری بات اگر تمہارے بھینس 🐃 جسے باڈی میں تھوڑی سی غیرت ہوتا تو تم عمران احمد خان صاحب سے وفاداری نبھاتا مگر تم سے کیا گھیلا کریں اکل تو ہے نہیں،ہم فارغ ہے تم کو ہر گیندی بات کی جواب دینے میں زایا کر رہا ہے
@fawadchaudhry اگر ماضی میں ریاستی سطح پر مجاہدین اور افغان پالیسی کو آگے بڑھانے والے فیصلے ہوئے تھے، تو آج ان پالیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی دہشتگردی کا بوجھ پوری پختون قوم پر کیوں ڈالا جا رہا ہے؟ پختون قوم نے یہ پالیسیاں بنائی تھیں یا ریاستی فیصلہ سازوں نے؟ پھر پختون قوم کو ہی کٹہرے میں
@MeenakhanAfridi میرے پاکستانیوں وزیر اعلی سہیل آفریدی کے کندھوں پر بہت بھاری بوجھ ہے ایک طرف قائد عمران خان کی رہائی دوسری طرف صوبے کے حالات، مجھے اللہ تعالیٰ کی ذات پر پورا پورا یقین اور بھروسہ ہے
انشاء اللہ سہیل آفریدی کامیاب ہوں گے ✊🔥
@fawadchaudhry بات سیدھی ہے: چند شرپسندوں کو بنیاد بنا کر پورے قبائل کو ’’جاہل‘‘ یا ’’درندے‘‘ کہنا دلیل نہیں، تعصب ہے۔ قبائل خود فتنے اور دہشت گردی کی آگ میں اپنے گھر، جانیں اور امن گنوا چکے ہیں۔ اگر واقعی فتنے کے خلاف کھڑے ہو تو نشانہ فتنے کے ذمہ دار عناصر کو بناؤ، پوری قوم کو نہیں۔
@zikrullah5277@PTIofficial@ImranRiazKhan@SHABAZGIL فرعون کون تھا؟ نوٹ لکھیں؟
فرعون ایک ظالم بادشاہ تھا جو کہ خود کو خدا کہلواتا تھا ۔ فرعون اپنی عوام پر ہر طرح کا ظلم کرتا تھا۔ لیکن پاکستانیوں کوفرعون زندہ بھی دیکھنے کو ملا
فرعون تو خود قیامت کے دن پریشان ہوگا جب وہ پاکستانی اعلیٰ عہدے داروں کو خود سے بلند مقام پر دیکھے گا۔