Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan was sent back to jail on Friday, hours after being taken to a hospital after doctors found him medically fit, the country’s information minister Ataullah Tarar said https://t.co/MZowxWC7WI
حکومت نے اپنے پا��ں پر خود کلہاڑی ماری ہے، اب تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوجائیں گی، پیپلزپارٹی میں بھی اکثریت کی رائے یہ ہے کہ حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا جائے، سینئر صحافی حامد میر
Imran Khan was taken to a hospital in Islamabad for treatment on the orders of Pakistan's Supreme Court in the early hours of Friday, amid concerns about his health.
He was taken back to Adiala jail a few hours later, according to a government minister, after he was declared "medically fit"
Full story: https://t.co/OVkF3WJj6y
🚨🚨🚨بڑی بریکنگ نیوز
مولانا فضل الرحمان نے گرینڈ اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کرلیا، کب تک ہم ظلم سہتے رہیں گے کب تک ہم خاموش تماشائی بنیں گے، اس وقت طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، ہم نے ان سے فیصلے چھیننے ہوں گے!!!
مولانا فضل الرحمان
What is happening to @imrankhanPTI is an abuse on every conceivable level.
Passively monitoring the situation is plainly not enough. It is time for active diplomacy.
-An urgent letter to Foreign Secretary Ed Miliband
Imran Khan transferred from prison to hospital.
His crime: winning an election the military backed government did not want him to win.
Imran Khan should be free. The West stays silent. End the military’s political imprisonment of the opposition.
⚠️عمران خان کی اس حالت کا زمہ دار عاصم منیر اور اسکے جنرل کرنل ہیں جو دن رات جیل کو مانیٹر کرتے ہیں ۔ عمران خان کے ایک ایک پل کی رپورٹ تیار کی جاتی ہے ۔ عاصم منیر اور مریم نواز عمران خان کی تکلیف کو جیل میں لگے کیمروں کے ذریعے دیکھتے ہیں سنتے ہیں ۔ اور چند صحافیوں سے بھی انکی بے چینی کی کیفیت کی وڈیوز دیکھائی جاتی ہیں اسی لیے راوی نے کہا تھا کہ عمران خان ٹوٹ پھوٹ گیا ہے ۔
مگر تحریک انصاف کی قیادت سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے محسن نقوی سے دھوکے کھا رہی ہے ۔
پی ٹی آئی وکیل عزیر بھنڈاری نے توہین عدالت کی درخواست تیار کر لی، PTI کا عمران خان کو سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کرنے پر حکومت کے خلاف کل سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ۔
اگر حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے ہی نہیں ماننے تو پھر ایک کام کریں نا سپریم کورٹ کو تالا لگا دیں اور اسے بند کر دیں۔
عوام کو آخر کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ کیا یہ کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں اور عدالتی وقار کو کوئی اہمیت نہیں دیتی؟
اور جو ججز حکومت کی مرضی کے مطابق فیصلے نہیں کریں گے، کیا اب ان کی کردارکشی شروع کر دی جائے گی؟ جس طرح جسٹس منصور علی شاہ کے خلاف مہم چلانے کی کوشش کی گئی، کیا اب دوسرے ججز بھی اسی طرزِ عمل کا نشانہ بنیں گے؟
توہینِ عدالت ہوئی یا نہیں؟ ڈاکٹر عظمیٰ نے میڈیا سے عمران احمد نیازی کی صحت کے بارے میں دانستہ طور پر گفتگو کی، کیونکہ انہیں عدالتی حکم کی رتی برابر بھی پروا نہیں۔
“This is a complete violation of the Supreme Court’s orders. There was no thorough check-up.”
Pakistan ex-PM Imran Khan’s family accuses gov’t of defying hospital order https://t.co/PfeOIj7t9S
رات کے حرکت پر سہیل آفریدی کا دعویٰ 🚨
عمران خان کی ایک جھلک پر جو جذبہ رات کو میں نے دیکھا ہے اس سے میں نے جو کلیم کیا تھا کہ بیس لاکھ لوگ آئیں گے اب میں کہہ رہا ہوں کہ اس ڈبل ہوگا