آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کی دل کھول کر مدد کریں۔
مورخہ 2 اور 3 ستمبر 2022 بروز جمعہ ، ہفتہ کو فیصل آباد نیو گرین ٹاؤن میں امدادی کیمپ برائے سیلاب زدگان لگایا جا رہا ہے،
اہليان نیو گرین ٹاؤن سے بھرپور تعاون کرنے کی اپیل ہے۔
https://t.co/uXgNqRdCdg
Fikr-e-Insaneeyat Awareness Program By MTCH
Regards,
Rustam Mahmood
Mahmood Trust City Of Hopes
03057445633
Plz post ko like b kar dain aur share b
السلام علیکم
آئیں سب مل کر محمود ٹرسٹ کا ساتھ دیں ،
محمود ٹرسٹ غریب فیملیز میں راشن تقسیم کرنے کا بندوبست کر رہا ہے ، آپ سب سے گزارش ہے کے اس میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں،
Regards,
Mahmood Trust City Of Hopes
03057445633
امید ہے تحریک لبیک 2018 کے الیکشن میں موجودہ خامیوں کو آئندہ الیکشن میں دور کر دے گی اور اپنے ووٹ بینک کے حساب سے خاص طور پر پنجاب اور سندھ سے خاصی سیٹیں لینے میں کامیاب رہے گی۔
محمود ٹرسٹ کی جانب سے سب اہل اسلام کو جمعتہ المبارک
Fikr-e-Insaneeyat Awareness Program by MTCH
Regards,
Rustam Mahmood
Mahmood Trust City Of Hopes
03350408464
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب کو شب معراج النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو -
اس مبارک رات کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو, آپ کے اہل خانہ کو دنیا وآخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے اور ایمان کی سلامتی عطا فرمائے-
اللّه پاک کے فضل و کرم اور آپ سب کے تعاون سے آج (2022-02-16 ) اس بھائی کو اس کی بیٹی کی شادی کے لیے کی گئی فرنیچر کی مدد کی اپیل کو پورا کر کے فرنیچر خرید کر محمود ٹرسٹ کی جانب سے دے دیا گیا ہے ، جو آپ سب کے تعاون سے اکھٹی کی گئی رقم ��ے لیا گیا ہے ۔
اللّه پاک قبول فرمائیں۔