برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔
کوئی بھی احتجاج ہو کوئی بھی سیاسی معاملہ ہو اس میں سب سے گھٹیا کردار ہماری پنجاب پولیس ادا کرتی ہے
پنجاب پولیس کبھی ادارہ بن ہی نہیں سکی
اگر وہ ایک ادارہ ہوتی تو کبھی بھی مظلوموں پر ظلم نہ کرتی
🚨اہم گفتگو
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ وہ عمران خان کے بڑے اچھے دوست تھے لیکن پاکستان کے کرمنل مافیا حکمرانوں نے جن کے نزدیک عزت قانون اور اپنی خودداری کی کوئی اہمیت نہیں انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی وہ بھی خاموش ہو گئے دنیا کے نامور کرکٹرز اور چیدہ چیدہ سیاستدانوں کے علاوہ دنیا میں آواز کوئی نہیں بلند کرتا جب ہم سے کوئی عمران خان کا پوچھتا ہے بات کرتا ہے تو ہمیں بہت حوصلہ ملتا ہے لیکن ایک دفع پوچھنے کے بعد آگے بڑھ جاتی ہے میں سمجھتا ہوں کہ دنیا کے کسی لیڈر کو اس بات کی realization ہونی چاہیے کہ پاکستان کو ان کرمنلز مافیاز حکمرانوں سے نجات دلانا دنیا کے لیے اچھا ہو گا۔
قاسم خان کا انٹرویو
یہ بہت بدتمیز انسان ہے اس نے جتنی بدتمیزی کی ہے علیمہ خان کے ساتھ آج تک اڈیالہ کے باہر بھی کسی پولیس والے نے ایسے گفتگو نہیں کی
یہ پولیس والا کم اور غنڈہ گردی کر رہا تھا DSP Kashif ہے یہ
The disturbing reports emerging from Rawalakot are consistent with the Pakistani authorities’ long history of unlawful violence against protesters in Jammu and Kashmir.
A prompt, independent, and transparent investigation must be ordered into the security forces’ use of force against protesters.
So long as an internet and mobile services blackout remains in place, it will severely impede the independent verification of the full extent of the situation on the ground.
We urge the Pakistani authorities to restore all communications access and allow media and independent observers into the area
🚨🚨 Never in history has there been a war in which 80% of the country was destroyed, 100% of the population displaced, and 50% of the deaths were children. Let's call it by its name: GENOCIDE.
🇵🇰 Al Jazeera covered a boycotted Kashmir election, then its site went dark in Pakistan
Al Jazeera English stopped loading across Pakistan today. No word from the government on why.
The timing says plenty. It dropped a day after the Information Ministry slammed the network's election coverage as "yellow journalism" from "external actors."
Kamal Hyder reported from Muzaffarabad on voting day, showing streets that were mostly empty. A boycott, people done with the whole thing. Locals say as many as 80 have been killed in unrest since June.
Pakistan also just told foreign reporters they need permission to work outside Lahore, Karachi, and Islamabad, which happens to cover Kashmir.
Block the site, fence off the press, blame outsiders. That's just narrative control.
Source: Al Jazeera / Writer: Daniyal
@MoeedNj یه سارا سسٹم اسلام کے اور قران کے منافی ہے
معروف مزہبی اسکالر - جاوید احمد غامدی صاحب
کیا جبرائیل علیهالسلام ؟ عاصم منیر کے پاس ... الله کی کوئ وحی لے کے آے هیں ؟
جو 25 کروڑ انسانوں کی زندگیوں کا فیصلے ... اسلام کا نام لے کر... کلاشنکوف کے زریعے سے کر رہا ہے
پاکستانیوں، یہ ان بارہ سیٹوں کی حقیقت ہے، جس کی خاطر ان ظالموں نے کشمیر کو خون میں نہا دیا ہے! یہ فارم ڈاؤن لوڈ کر لیں! اس سے پہلے کہ یہ غیر قانونی حکومت X پہ دباؤ ڈال کے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کروانے کی کوشش کرے! ہمیں X کی پالیسی ٹیم تک پہنچنے کی بھی ضرورت ہے، تاکہ انھیں brief کیا جا سکے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے Rule of Law اور Due Process نہیں ہے! اور پاکستان کی تمام عدالتیں فوجی افسر کنٹرول کرتے ہیں، اسلئے ان عدالتوں کو احکامات کو منانا امریکن آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے! @X
عمران خان کی ایک آنکھ چلی گئی اب ان کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، کیا ہم بس نعرے لگاتے رہیں گے؟
آپ کے باہر نکلنے سے پیغام جائے گا کہ اب قوم عمران خان پر مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی ۔ علیمہ خان
🚨 BREAKING:
For israelis to drop a bomb such as this on a residential camp in Al-Maghazi, where children shelter, is abominable backward barbarism.
Not military sites. Not battlefields.
Homes. Civilian homes.
And this is happening under a so-called ceasefire.
کشمیر پر BBC کی خوفناک رپورٹ!!
انٹرنیشنل میڈیا BBC news نے پوری دنیا کو بتا دیا, کشمیر میں ایک منصوبے کے تحت لوگو کو مارا گیا ہے اور وہاں کے ہسپتالوں سے بھی زخمیوں کو اُٹھایا گیا ہے اور کئی زخمی اس وجہ سے بھی ہسپتال نہیں آتے کہ انکو اٹھا لیا جائیگا