@Zongers کتنی بار نمبر بھیجیں زونگ نیٹ ورک نے ذلیل کردیا ہے ہم نے ہاتھ اٹھا لیا ہے اب اس گندے نیٹ ورک سے اب ہم زونگ نیٹ ورک استعمال نہیں کرتے اور پورا شہر تنگ ہوکر دیگر نیٹ ورک پر جا رہا ہے، شکریہ آپ کا.
@Zongers
ميرواه گورچانی میں زونگ کا نیٹ ورک کا غائب رہنا معمول بن گیا ہے، زونگ انتظامیہ نوٹیس لے ،آج شام سے زونگ کا نیٹ ورک غائب ہے، میرواہ گورچانی میں ٹاور انتظامیہ کو کوئی پرواہ نہیں ہے، یہی حالت رہی تو ہمیں نیٹ ورک تبدیل کرنا پڑے گا.@Zongers
@Zongers سر کتنی بار نمبر بھیجیں آپ ہر بار نمبر مانگتے ہیں اور ہم بھیجتے ہیں شاید ہماری بات درست نہیں لگتی آپ کو ہم کوئی غلط کمپلین نہیں کرتے، نام ارشد علی رستمانی دہرتی ٹی وی رپورٹر نمبر 03130138480
@Zongers میرواہ گورچانی میں بجلی نہ ہونے سے زونگ کا نیٹ ورک غائب ہو جاتا ہے مگر اب تو آج شام سے بجلی کے ہوتے ہوئے بھی زونگ کا نیٹ ورک نہیں ہے افسوس ہے کہ ہم بار بار یہاں کمپلین کرتے ہیں عارضی طور پر درست ہو جاتا ہے نیٹ ورک اس کے بعد کچھ دن کے بعد ویسا ہی رہتا ہے
میرواہ گورچانی میں کچھ دن زونگ نیٹ ورک درست چلنے کے بعد اب دوبارہ بجلی جاتے ہی نیٹ ورک گم رہنا معمول بن گیا ہے، پلیز زونگ نیٹ ورک کو درست کروائی��.
@Zongers
@Zongers ارشد علی رستمانی
میرواہ گورچانی ضلع میرپورخاص سندہ سے تعلق ہے میرا. میرواہ گورچانی میں صبح سے زونگ کا نیٹ ورک غائب ہے پلیز کچھ کریں نہیں تو ہم زونگ سے ہاتھ اٹھا لیں کیسی اور نیٹ ورک کی طرف جائیں
میرواہ گورچانی میں آج صبح سويرے سے زونگ نیٹ ورک کے سگنل غائب ہیں ایمرجنسی لگی ہوئی ہے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے زونگ نیٹ کبھی بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بند رہتا ہے تو کبھی ویسے ہی بند رہتا ہے،
@Zongers