{ عوامی سروے }
ان میں سے کونسا لیڈر ہے جس کی آواز انٹرنشنل لیول تک سنی جاتی ہے اور دنیا احترام کرتی ہے ؟
اپنی رائے ضرور دیں -•
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ،،،
#پاکستان_کو_امن_دو
خواتین صرف وہ نہیں جو بوٹ پالش کے انعام کے طور پر جعلی فارم 47 کے ذریعے ملک پر مسلط کر دی جائیں، بلکہ وہ بھی ہیں جو آپ کے ناجائز قبضے کو ٹھکرا کر ظلم و جبر کے سامنے سینہ تان کر کھڑی ہو گئیں۔ یحیٰی خان پارٹ ٹو کی ناجائز عسکری حکومت میں خواتین کا جس طرح استحصال کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی! #WhoAreYou
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا *
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
اسلام نے عورت کو عزت دی اُسے آسمان پر پہنچایا۔
بزریعہ پولیس اسی “عورت” کے سرسے دوپٹہ چھینا، اسےسڑکوں پر گھسیٹا، اسےجیلوں میں ڈ��لا، اُس کی چادر چاردیواری کو پامال کیا وہ کون ہیں؟