عام انتخابات میں تحریک انصاف سے دھاندلی کے زور پر 50 سے زیادہ سیٹوں سے محروم کیا گیا جو عوام کے حق پر کھلے عام ڈاکہ ہے۔تحریک انصاف کی حکومت وفاق پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔اس بھرپور دھاندلی کے خلاف ہم قانونی راستہ بھی اختیار کرینگے اور عوام کی عدالت میں بھی جائینگے۔
پاکستانی قوم کی ہمت کو سلام۔ فوج کی الیکشن دھاندلی اور سیاسی مداخل�� کی خبریں اور گفتگو اب بین الاقوامی میڈیا اور عالمی طاقت کے ایوانوں میں جاری ہے
ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام پرامن احتجاج کو جاری رکھیں اور فارم 45 کیمطابق جیتے ہوئے امیدواران انگریزی میں اپنا بیان جاری کریں
Remember 'our' long struggle for Electronic Voting Machines. EVM had paper ballots that could be counted separately by hand (like it is being done today) BUT it also had a simple electronic calculator/counter of each vote button pressed. Totals of every candidate would have been available & printed within five minutes of closing of poll.
The entire effort that included more than 50 meetings at the Presidency alone was scuttled.
Had EVMs been there today, my dear beloved Pakistan would have been spared this crisis.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں شعیب شاہین اور علی بخاری کی دھاندلی کےخلاف دائر درخواستوں پر اعتراض عائد کردیئے، عامر فاروق نے کاروائی شروع کردی ابھی اور جگہوں سے بھی یہی ہوگا عوام ڈٹ کے کھڑی رہے ان پہ پریشر نہ ڈالا تو 5 سال میں ملک تباہ کردیں گے!!
تحریک انصاف کا کل کا لائحہ عمل آگیا
ہلالی پرچم اُٹھائیں، آر او کے دفتر کے سامنے پہنچیں، حق کیلئے آواز بلند کریں، ہاری ہوئی سیٹ کو دوبارہ وننگ سیٹ بنائیں۔۔🔥