کشمیر کو ترقی یافتہ ریاست بنانے کے لیے ہم اپنی پوری کوشش کریں گے کیونکہ کشمیر ہمارا ہے اور اس کو خوشحال اور ترقی یافتہ بنانا ہمارا فرض ہے۔۔
#ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت@JKUMOfficial@JkumPresident
@ZarrartaibiJKUM
حکومتِ آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ حادثے کی وجوہات کا فوری تعین کیا جائے، ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور بازاروں میں حفاظتی نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں۔
#TattaPani#KotliIncident#JKUnitedMovement#AzadKashmir#SafetyMeasu
تتہ پانی، کوٹلی میں پیش آنے والے دھماکے کے سانحے پر گہری افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اس المناک واقعے میں جان کی بازی ہارنے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی ہے، جبکہ زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
#TattaPani#KotliIncident#JKUnitedMovement#AzadKashmir
جموں کشمیر یونائٹیڈ موؤمنٹ آزاد کشمیر کی عوام کی طرف سے اپنے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ بھرپور طریقہ سے اظہار یکجہتی کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے
#KashmirSolidarityDay#KashmirDay
بین الاقوامی برادری کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرانے اور تنازعات کے پرامن اور منصفانہ حل کے لیے کام کرنے کے لیے بامعنی اقدام کرنا چاہیے۔#AzadiEKashmirWithJKUM
حکومت صرف ظلم و زیادتی کی نشود ونما کرسکتی ہے مگر وقت پر ان پالیسیوں سے تاریخ کو تبدیل نہیں کرسکتی۔ اس لیے بھارتی قبضے کے لیے عذر خواہی کرنے والوں کے لیے بہتر ہے کہ وہ،ہمیں بحیثیت انسان دیکھیں جو عظمت و وقار کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں - منان وانی
#AzadiEKashmirWithJKUM

وہ لوگ جو انفرادی شخصیات کو اُجاگر کرکے ہمیں تحریک کی بدعنوانی دکھانا چاہتے ہیں اُنہیں اس بات پر غور و فکر کرنا چاہئے۔ لوگوں کے لیے صرف وہی لیڈر مستنداورقابل قبول ہے جو مسئلہ کشمیر کے حقیقی تاریخی سیاسی بیانیہ کے ساتھ کھڑا، قائم رہے - منان وانی

شیخ عبدالله کشمیر کا سب سے مشہور اور بلند پایہ لیڈر تھا۔ مگر کس چیز نے اُس کی قبر کوبرصغیر کی سب سے زیادہ غیر محفوظ اور پُر حفاظت قبر بنادیا؟ - منان وانی
#AzadiEKashmirWithJKUM
اگر ایک راہنماکسی بھی بنیادپر اپنے مؤقف کو تبدیل کرکے راہ مفاہمت پہ چل نکلتا ہے، تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ تحریک ہی خراب اور بدعنوان ہے؟ - منان وانی
#AzadiEKashmirWithJKUM