جب کچھ لوگوں نے انہیں کہا کہ ( سب ) لوگ تمہارے خلاف اکٹھے ھو گئے ھیں پس ان سے ڈرو تو ( یہ سن کر ) ان کے ایمان میں اور اضافہ ھو گیا اور وہ کہنے لگے ھمارے لئے اللہ کافی ھے اور وھی بہترین کارساز ھے۔
(سوره آل عمران آیہ 173)
بریکنگ نیوز_____🚨
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بہترین آدمی یمن کے مرد ہیں، اور میں یمنی ہوں
یمن کے لوگوں نے پورے عرب کو کہا ہے کہ ہمیں اسرائیل جانے کا راستہ فراہم کیا جائے ہم اسرائیل کے ساتھ امن کے لیے جنگ کریں گے