@geonews_urdu اگر وہ ریاست اپنی زمیداری بھول جائے تو اسکو یاد کروانا ضروری ہے کے تمہیں قائم کرنے کا مقصد کیا تھا۔
اگر تمہیں جان مال اللہ کی راہ میں جہاد سے زیادہ عزیز ہیں تو بس صبر کرو پھر۔ اگر اتنا سب دیکھنے کے بعد بھی ریاست فتویٰ نہ دی تو وہ ریاست کہلانے کا حق نہیں رکھتی۔
پاکستان کا صرف امریکہ کی مذمت کرنا کافی نہیں، ٹرمپ کا نام لے کر مذمت اور نوبل انعام کے لئے نامزدگی واپس لینی چاہئیے۔ آئی ایس پی آر کو بھی ٹرمپ اور فیلڈ مارشل ملاقات کے تناظر میں وضاحت اور مذمت جاری کرنی چاہئے۔
Donald Trump illegally took military action against Iran—without congressional authorization—risking dragging us into another endless war.
I am calling for an immediate emergency session of Congress to vote on the War Powers Resolution.
انتہائی حساس موقع پر OIC وزراء خارجہ اجلاس میں محض نشتًا، گفتًا برخاستًا ، فوٹو سیشن اور مذمتی بیانات سے بڑھ کر عملی اقدامات کے فیصلے کیے جانے چاہئیں ، دشمن طاقت کی زبان سمجھتا ہے اور دنیا اسی کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے ، نیٹو طرز کا فوجی بلاک امت مسلمہ کے لیے وقت کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ میں مسلم ملک کی ویٹو حیثیت حاصل کرنا اب ناگزیر ہے، اسی طرح مسلم دنیا کا الگ معاشی بلاک وقت کا تقاضا ہے