سات لاکھ فوجی ، دو لاکھ ایجنسیوں کے اہلکار، پچاس ہزار سے زیادہ مختلف صوبوں کے پولیس اہلکار، اسلام آباد پولیس، رینجرز اور ایف سی اہلکار لگا کر ، اسلام آباد کو کنٹینروں کا قلعہ بنا کر بھی ڈرے ہوئے ہیں
تو پھر اپنی مدد کیلئے امریکی فوج بھی بلا لو ؟؟
بزدلی کی حد ہے ویسے !!
#پاکستان
پٹواری عدت کیس جیسی گھٹیا بکواس کرتے تھے پھر انہی کے اپنے ن لیگی وکیل رہنما نے انکشاف کر دیا کہ کیپٹن صفدر کا نکاح نامہ جعلی ہے، ہاں بھئی پٹواریوں اب بھونکو ناں۔۔۔
اگر صوبائی حکومت آئی جی پولیس سے خوش نہ ہو تو اس کے خلاف انکوائری کرکے اسے عہدے سے ہٹایا جا سکے گا، جبکہ نئے آئی جی کی تعیناتی تک ایڈیشنل آئی جی بطور قائم مقام آئی جی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ نئے آئی جی کا نام وزیرِ اعلیٰ دیں گے، پولیس ایکٹ۔
بریکنگ نیوز
آئی جی کو تمام اختیارات سے فارغ کر دیا گیا
🚨🚨کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026 کی منظوری دیدی
پولیس کے تمام اختیارات وزیر داخلہ پختون خواہ کے پاس ہونگے
اہم: خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026 ڈرافٹ کی جزوی منظوری دے دی، آئی جی کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل اور اختیارات محدود، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلوں کے اختیارات وزیر اعلیٰ کو منتقل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔۔!!
عدالت کنٹرول کرنے والے اور عدالت کے ذریعے مداخلت کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ پولیس کنٹرول نہ کرو ۔ جب آپ مرکز سے بیٹھ کر صوبہ کنٹرول کریں گے تو واحد فارم پینتالیس والی اسمبلی جواب دے گی۔
خیبر پختو خواں میں تحریک انصاف کی حکومت ایک لائف لائن ہے اسٹیبلشمنٹ کے لیے اگر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو خیبر پختون خواں میں ختم کیا گیا یا وہاں گورنر راج لگا دیا گیا تو یاد رکھیے گا ایسی آگ بھڑکے گی ان سے سنبھالی نہیں جائے گی
عمران ریاض خان
گرفتاریاں کریک ڈاون پی ٹی آئی پر ہوا لانگ مارچ جماعت اسلامی نے موخر کردیا۔۔پھر کہتے ہیں جماعت اسلامی کو لوگ سنجیدہ نہیں لیتے بھائی پہلے خود تو کلئیر ہوجاو چاہتے کیا ہو؟
عمران خان کی جنگ جناح سے بہت بڑی ہے، کیونکہ انگریز بے غیرت نہیں تھے۔ انور مقصود
#pakistan@AnwarMaqsood01
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج تین اہم پریس کانفرنسیں ہوئیں۔
پہلی محسن نقوی کی تھی، جس میں ان کی باڈی لینگویج خاصی پریشان کن نظر آئی۔ چہرے پر تناؤ اور بے چینی واضح تھی، جبکہ گفتگو میں غیر آئینی دھمکیوں کا عنصر بھی نمایاں رہا۔
دوسری مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس تھی۔ لہجہ غصے سے بھرپور تھا، لیکن الفاظ نپے تلے تھے۔ انہوں نے کھل کر بات کی اور کسی قسم کی لگی لپٹی کے بغیر اپنا مؤقف پیش کیا۔
تیسری پریس کانفرنس بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی تھی۔ ان کی باڈی لینگویج مضبوط اور پراعتماد تھی، چہروں پر مسکراہٹیں تھیں، اور وہ اپنے مقصد کے حوالے سے پُرعزم دکھائی دیے۔ ان کا پیغام واضح، مختصر اور براہِ راست تھا۔ نہ خوف نظر آیا، نہ گھبراہٹ۔ مجموعی طور پر ان کا مورال بلند دکھائی دیا۔
اگر سیاسی حکمت عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ ہفتہ یا دو ہفتے آگے کردی جائے تو فوج پر ہزاروں اہلکار اسلام آباد رکھنے ، چھٹیاں بڑھانے ، کنٹینر کھڑے رکھنے کی مصیبت بڑھے گی۔ آپ لڑائی میں ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ تھکا سکتے ہیں۔ تھکا دیں۔
کراچی میں مریم صفدر کو گرفتار کرنے پر TV چینلز اور سوشل میڈیا پر قیامت آ گئی تھی۔
آج چونکہ عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے دروازے توڑے جا رہے ہیں، جن کے پاس کوئی سیاسی عہدہ بھی نہیں۔
لیکن عمران خان کی بہنیں ہیں۔ لہٰذا ان پر ہر ظلم جائز ہے۔ آج میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
یہ چیز۔۔!!!!
مجھے ایک زرائع نے بتایا کہ بڑوں کو عمران خان کے بارے بتایا گیا اگر یہ باہر آیا تو سیدھا پشاور جائے گا وہاں سے ایک ہفتے میں لانگ مارچ لائے گا اور سب کو اڑا دے گا
اسد طور کے مطابق میں نے ان کو بولا خان صاحب کو پشاور جانے کی کیا ضرورت ہے اڈیالہ جیل کے باہر روڈ ہی پشاور بن جائے گا پورا پاکستان وہاں اجائے گا اور وہیں سے حکومت ختم کردے گا
اگلا جیل میں بیٹھا ہے ‼️
اور اس کی ایک پوسٹ پر عوام نے 87 کروڑ سے زیادہ رقم جمع کروا دی ہے
اور یہ بے شرم اس پر الزام لگاتے ہیں گھڑی چوری کا!
ڈوب کے مر جاؤ بے شرم۔۔
پچھلی بار ہم ریاست کو ماں سمجھ کر اسلام آباد گئے تھے ، ہمارے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ ریاست ہم پر گولیاں چلائے گی ، اس بار ہم اس یقین ہے ساتھ جارہے ہیں کہ گولی تو چلے گی، ہم ذہنی طور پر تیار ہو کر جائیں گے، جنید اکبر
ہر گھر کی ضرورت کی اشیا میں سے 19 چیزیں پچھلے ایک ہفتے میں 0.49 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر دس فیصد مہنگی ہو گئی ہیں،
جبکہ حکمرانوں کا راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے