الحمدللہ رب العالمین
پہلے دس منٹ میں
آج مسلمانوں اور قادیانیوں کے مابین آفیشل ڈیبیٹ
کا ہمارا مجاہدین ختم نبوت کو سپورٹنگ ہیش ٹیگ
پینل پار ٹاپ 5 پر
ان شاءاللہ ہم نے دوران ڈیبیٹ بھی اسی طرح ان کےلیے آواز بلند کرنی ہے اور ٹویٹڑ کے مختلف پینلز پر آج ختم نبوت والوں کی آواز گونجے گی ٹاپ 1 سے آگے تک ان شاء اللہ
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026