پنجاب میں کندھے پر رکھ کر جیکٹس بیچنا بھی تجاوزات میں شامل ہونے لگا۔۔۔فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گھنٹہ گھر چوک میں کارروائی کرتےہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے شولڈر شاپس والوں کیخلاف ایکشن لیااور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کرلیں۔۔یہ افراد بغیر ریڑھی یا اسٹال لگائے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر بازاروں میں گھوم کر روزگار کماتے ہیں
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Here’s how generously AIPAC has been funding these Dems who did t vote on Hegseth’s impeachment:
Haley Stevens $1,170,000
Laura Gillen $467,000
Marilyn Strickland $291,000
Steven Horsford $186,000
Brittany Pettersen $72,000
Julia Brownley $63,000
Lou Correa $54,000
Frederica Wilson $33,000
Nancy Pelosi $15,000
Jonathan Jackson 13000
Melanie Stansbury: did it for free 🙄
ہم نے لوگوں کے اغوا اور لاپتہ ہونے کو نارملائز کر دیا ہے۔۔ بھائی عامر چمکنی کے لیے سب کے لیے سب اواز اٹھائیں۔۔۔ کیونکہ وہ سب کے لیے اواز اٹھاتے تھے ۔۔۔ @Amir_Chamkani#ReleaseAmirKhanChamakni
دھمکیاں مجھے لگا رہے کہ ٹویٹ ڈلیٹ نا کرنا اور خود یوٹیوب سے ویڈیو پرائیویٹ کروا دی۔ واہ
کوئی مسئلہ نہیں، لنک ریکاڈنگ میرے وکلاء کے پاس موجود ہے ثبوت کے طور پر۔
زمانہ ترقی کر گیا ہے اب بہت سے آپشنز ہوتے ہیں لنک اور ویڈیو سیونگ کے۔
”پاکستان میں جب بھی وقت بدلا، عدالت میں وہ تمام ثبوت موجود ہوں گے جو عمران خان کو بےقصور ثابت کریں گے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان یا بشری بی بی کے حوالے سے رقم کی ایسی کوئی ٹرانزکشن سامنے نہیں آئی جس سے انہیں کوئی مالی فائدہ حاصل ہوا ہو۔ القادر یونیورسٹی ازخود بھی کسی قسم کے تجارتی بنیادوں پر نہیں چلائی جا رہی ہے۔ عدالتوں میں کیسز سماعت کیلئے لگ جانے کی وجہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے جڑی شرائط ہیں۔ “
حبیب اکرم
#ShiftKhanToHospitalNow
بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ طیبہ راجہ کے والد کو گرفتار کر لیا حالانکہ سب کو پتہ ہے کہ طیبہ راجہ کی فیملی ان کے ساتھ نہیں رہتی انہوں نے 18 سال پہلے ہی شادی کر لی تھی اور وہ لوگ ان سے الگ رہتے ہیں ۔۔۔ @tayyabarajah
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، غزہ سٹی میں ایک دھاتی ورکشاپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید، جبکہ دیگر علاقوں میں بھی حملوں اور فائرنگ سے مزید فلسطینی جان سے گئے۔ جنگ بندی کے باوجود معصوم شہریوں کا خون بہنے کا سلسلہ تاحال نہیں رک سکا۔
“میں، اپنے خاندان کے باقی افراد کی جانب سے بھی، مطالبہ کرتا ہوں کہ میرے والد کو فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹروں کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں مناسب طبی علاج فراہم کیا جائے، جیسا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے اگست میں حکم دیا تھا۔ جیل میں میرے والد کی صحت اچانک بگڑنے کی کسی بھی صورت میں ہم عاصم منیر کو ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔”
سلیمان خان
#ImranKhan #SulaimanKhan
@SulaimanKNiazi
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا “میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں“
یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا “آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں؟
بل کلنٹن نے کہا “ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ” کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا “میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
میڈیلین نے کہا “بہت آسان ہے وہ میں ہوں“
کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی. نواز شریف بہت متاثر ہوئے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے۔
انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا “سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
سرتاج عزیز نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا ” مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں ” نواز شریف نے کہا “پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں۔
سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی پرانے "ساتھی" ہی لگتے ہیں, پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا…
انہوں نے کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا – پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا – 20 گھنٹے گزر گئے۔
سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے، انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈ س کو فون کیا اور پوچھا۔
وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
جارج فرنینڈس نے کہا “بہت آسان ، وہ میں ہوں۔
سرتاج عزیز خوش ہوے . انہوں نے نواز شریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب ، مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور_ جواب ہے “جارج فرنینڈس ”
اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے ہوے کہا
یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ”
🤭
High Blood Pressure can cause heart and brain diseases.
Why is everyone including 700,000 army men not calling out Asim Munir and his Core Commanders?
Why is everyone waiting for bad things to happen before an emergency is called out?
It’s time to call out the blatant harming of Pakistan’s interest that is being carried out via illegal jail and solitary confinement of Imran Khan! How can someone who violates law & conducts fascism to flex power be tolerated?
Nobody is asking for any relief, just need Justice ASAP!
#ShiftKhanToHospitalNow
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
کیا لوگوں کے جسم پر بھی اس پنجاب حکومت کا قبضہ ہے کہ وہ اپنے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر بیچ نہیں سکتے غریب پھیری والے ہمیشہ سے بس اسٹیشنز پر ریلوے اسٹیشنز پر اور جگہ جگہ اس طرح سے اپنا سامان بیچتے ہیں کوئی جیکٹس بیچتا ہے کوئی رومال بیچتاہے تو کوئی تسبیح بیچتا ہے ایک غریب سے اس کی روزی چھیننا کہاں کی انسانیت ہے کہاں کا قانون ہے؟؟