روسی مسیحی وزیرخارجہ کامسلمان حکمرانوں سےخطاب:
کیاتم نےایرانی سکول کی 170 طالبات پربمباری کی مذمت کی ہے
تم کیسےمسلمان ہوکہ امریکہ سےڈرتےہو خداسےنہیں ڈرتے
ہم نےتوسناتھاکہ مسلمان صرف خداسے ڈرتےہیں پھرکیاہوا کہ خدابھول گئےہو
شایدتم لوگ مسلمان نہیں ہوشاید مسلمان صرف ایران و ایرانی ہے
@ur_khamenei يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً"
اے نفس مطمئنہ! آ اپنے رب کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی۔
Lived Like Ali a.s and martyred like Hussain a.s.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً"
اے نفس مطمئنہ! آ اپنے رب کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی۔
Lived Like Ali a.s and martyred like Hussain a.s.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️