@AaqaSAWWkiBaten حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پانچوں نمازیں اور ( ہر ) جمعہ ( دوسرے ) جمعہ تک درمیانی مدت کے گناہوں کا کفارہ ( ان کو مٹانے والے ) ہیں جب تک کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے ۔‘‘
(مسلم ،550)
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جس نے وضو کیا اور خوب اچھی طرح وضو کیا ، تو اس کے جسم سے اس کے گناہ خارج ہو جاتے ہیں حتی کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں ۔‘‘
(مسلم، 578)
لوگوں کے باطن کا فیصلہ کرنا ہمارا کام نہیں،
یہ اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔بدگمانی اور لیبل لگانا دلوں کو توڑ دیتا ہے،
سچا کردار وہ ہے جو نرمی اور انصاف سکھائے۔
#صراط_محمد_وآل_محمد
"نیکی کا حکم دینا نہ چھوڑو، بھلے تم سب پر عمل نہ کرسکو؛
بُرائی سے روکنا نہ چھوڑو، بھلے تم بعض چیزوں کا شکار ہو جاتے ہو؛
اور خیر سکھاؤ، بھلے تم تمام کی تمام خیر پر عمل نہ کر پاؤ!"
امام ابن حزم رحمَه الله
(الرسائل : 180/3)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی ( بھی ) منزل پر اترا اور اس نے یہ کلمات کہے:
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
تو اس شخص کو اس منزل سے چلے جانے تک کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔
صحیح مسلم جلد ٦ حدیث ٦٨٧٨
Deputy Commissioner Poonch Ashok Kumar Sharma today chaired a meeting to review the progress of land acquisition for key developmental projects, including National Highway NH-144A and the Rajouri–Thanamandi–Surankote road.@OfficeOfLGJandK@CM_JnK@diprjk