یہ بچیاں پاکستان میں ہوتی تو (دولے شاہ ) کی چوہیاں ہوتی کوی بھکاری انہیں لیکر جاتا ان کے نام پر بھیک مانگتا یا پھر کسی دربار پر بھیک مانگنے کیلے بٹھا دیا ہوتا ۔
مگر یہ ہیں دو بہنیں سوشل میڈیا پر کانٹینٹ کیرئیٹر جن کے 2.5m اڑھائی ملین صرچ فیس بک فالورز ہیں ۔
یہ سارا دن گھر کے کام کرتی ہیں یہ خصوصی بچیاں ہونے کے باوجود گھر اور باہر ہر جگہ نہ صرف جاتی ہیں بلکہ کام بھی کرتی ہیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں ۔
روزانہ وی لاگز بنانے ورزش اسکول کھیلنا کھانا پینا سب ہوتا ہے ۔ کوی ان سے بھیک نہی منگواتا روز مرہ کے اپنے تمام کام خود کرتی ہیں ۔ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں انکی ہمت کی تعریف کرتی ہیں ۔
سوچیں اگر یہ ہی پاکستان میں ہوتی تو کیا ہوتی ۔۔۔ !
@eyebukhary وارث شاہ نوں پکاریے کیوں،
جدوں دل ای بھول گیا ہووے،
درد اپنا دسیے کہنوں،
جدوں سننے والا ای نہ ہووے۔
ہاسے اوڑھ کے نکلدے آں،
اندروں روندا رہندا اے من،
پھول قبراں تے کھڑدے نے،
پر مہکدے نہیں اوس بن۔
Love teaches us to feel, friendship teaches us to stay, and life teaches us to value both. In the end, happiness isn't found in moments we own, but in people who make those moments worth remembering. ❤️✨