رانا ثناء اللہ، سکندر سلطان راجہ اور محسن نقوی، پاکستانی تاریخ کے تین بدترین کرداروں کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے اپنے آقاؤں کی انا کی تسکین کے لیے پاکستان کے آئین، قانون، اخلاقیات اور انسانیت کو پاؤں تلے روند دیا۔
پنجاب حکومت پکڑ دھکڑ میں مصروف ہے ہمارے لیہ میں عمران خان دور میں منظور یونیورسٹی اف لیہ کے فنڈ رک گئے
پہلے اساتذہ کی تنخواہ بند ہوئی اور اج واپڈا نے یونیورسٹی کی بجلی کاٹ دی
ڈیجٹلائزئشن کی جانب اہم قدم! 🇵🇰🇵🇰
نادرا کی نئی ایپلیکیشن APP متعارف کروا دی گئی ہے جس سے شہری اب اپنے موبائل فون سے ہی گھر بیٹھے یا کسی بھی جگہ سے شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سمیت دیگر اہم دستاویزات بنوا سکیں گے اس کے علاوہ موبائل 📱 کے ذریعے ہی فنگر پرنٹس بھی دیئے جا سکیں گے۔
@DGViews Awam Iss Mulk Ki Asal Malik Aur Muhafiz Hay...Tamam Idaray Awam Nay Banayah Hain...Apny Apnay constitutional limits may Kam Karna Hoga...Mulk Ka Mafad Isi May Hay...otherwise, Dushman Fida Uthaya Ga.
تیار رہیں کل سے طوفان آنے والا ہے
اعتزاز احسن وکلاء سے مشاورت کر رہے ہیں.. سپریم کورٹ کی سپورٹ میں پوری وکلاء برادری سڑکوں پر آسکتی ضرورت پڑنے پر
الیکشن تو ہو کر رہیں گے, چاہے جو مرضی کر لو
سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو اڑا کر رکھ دینا ہے
@DGViews Every institution to remain within the limits given in the Constitution...All the institutions MUST RESPECT WILL OF THE PEOPLE OF PAKISTAN...Don't target specific political parties...Political engineering by any institution is against the constitution...and AWAM are fully aware.
اب یہ کون کہہ رہا ہے کی غدار باجوہ کے باتھ روم صاف کرنے پر اس فتنہ کے مجرم باپ کو ملک سے بھگایا گیا اور غدار باجوہ کے باتھ روم صاف کرنے پر سازش کرکے ان مجرموں کو حکومت دی گئی