ٹیم سرِعام اسلام آباد کے جانبازوں کی مختصرنشست :
سب نے سید اقرارالحسن کے بیانیے پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔یہ تحریک ہے تبدیلی، شعور اور خدمت کی۔ یہ تحریک نوجوانوں کی آواز، شفاف نظام کی علامت بن رہی ہے انشاءاللہ یہ تحریک بہت جلد پاکستان کی تاریخ میں ایک روشن باب ثابت ہوگی💚
اختلافی آوازوں کو دبانے کے یہ ہتھکنڈے نہائیت قابلِ مذمت ہیں۔ ثمینہ پاشا ہوں یا اپنی اپنی رائے رکھنے والے باقی صحافی ہر ایک کو اپنی بات کہنے کا حق ہے اور اس کے نتیجے میں بینک اکاؤنٹس منجمد کرنا ایک چھوٹی حرکت ہے۔
@pasha_samina
Aslam o Alikum
Team Sareaam ISB North is launching a campaign to distribute warm clothes among the needy people at the beginning of winter. You are kindly requested to contribute to this good deed according to your status so that deserving people can be helped.
@iqrarulhassan
السلام علیکم!
یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر ٹیم سرعام اسلام آباد کے جانبازوں نے اپنے قائد سید اقرار الحسن صاحب کے مشن سر سبز و شاداب پاکستان کو آگے بڑھاتے ہوے راولپنڈی / اسلام آباد کے مختلف مقامات پر اپنے اپنے حصے کے پودے لگاۓ ۔ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام اسلام آبادکے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کے شجرکاری کے مشن کو اس سال بھی جاری رکھتے ہوئے، لائف سیور اور مختلف ارگنائزیشن کے ساتھ شہر کے اندر پودے لگائے، تاکہ گرمی سے بچا جاسکے اور موسم کی شدت میں کمی لائی جا��کے۔ !!
@iqrarulhassan
السلام علیکم !
ٹیم سرعام اسلام آباد نے 10 محرم کو راجہ بازار میں سبیلِ حسینی کا اہتمام کیا اور لوگوں کو ٹھنڈا پانی اور مشروبات پلاے اللّه پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمایں
@iqrarulhassan
سرعام اسلام آباداور تنظیم نوجوان عمل کا مختلف ارگنائزیشن کے ساتھ مل کر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز بلڈ اور اس کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں ڈسکشن کی ٹیم سرعام اسلام اباد کی جانب سےجلدایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔
@iqrarulhassan
الحمد للہ حق خطیب کی دکان بند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے لوگ متحد ہو کر جدوجہد کریں تو ہر ظالم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
فتنۂ حق خطیب کے خلاف جدوجہد ابھی جاری ہے اور تب تک جاری رہے گی جب تک معصوم بچوں کا یہ قاتل اپنے قانونی انجام کو نہیں پہنچ جاتا۔
السلام علیکم !
دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو آ��انیاں بانٹتے ہیں ۔
الحمداللّه آج ٹیم سرعام اسلام آباد نے گزشتہ رمضان کی طرح اس رمضان میں بھی کچھ مست��ق اور سفید پوش فیملیز میں راشن تقسیم کیا۔پروردگار چھوٹی سی کاوش قبول فرمائے۔
آپ بھی اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
@iqrarulhassan
السلام علیکم!
ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹیم سرعام اسلام آباد نے رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا ہے اللّه پاک تمام کی توفیقاتِ خیر میں اضافہ فرمایں .
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام کے سینئر ممبر محمد عدنان اسحاق نے ملتان کے کنونشن میں شرکت کی اور سید اقرار الحسن سے ملاقات کی جہاں انہیں جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کی ٹیمز کی سرگرمیوں کے متعلق نہ صرف آگاہ کیا بلکہ انہیں جلد اسلام آباد/راولپنڈی آنے کے لئے مدعو بھی کیا ۔
@iqrarulhassan
شکریہ ملتان !! چار برس بعد ٹیم سرعام کی سرگرمیوں کا آغاز توقعات سے کئی زیادہ بھرپور اور شاندار تھا۔۔۔ ہم ایک بار پھر اُڑان بھرنے کا تیار ہیں۔ ٹیم سرعام پاکستان کے جانباز تیار ہیں؟؟
#TeamSareAam#MultanConvention
30 ستمبر کو ٹیم سرعام ملتان میں عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ پاکستان کی بے غرض خدمت کے لئے 30 ستمبر کو ملتان کے شجاع آباد روڈ پر سمارٹ ہاؤسنگ میں ساڑھے تین بجے اکھٹے ہو کر ٹیم کا حصہ بنیں اور پاک سرزمین سے تجدیدِ عہد وفا کریں.پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan