لوگوں کے پاس ایک روٹی کے لیے 4 دھیلے نہیں ہیں لیکن ان پر مسلط حکمران خاندان کے گلے میں Mouawad Le Soleil نیکلیس کی تخمینی قیمت 12 سے 15 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ موجودہ شرح کے مطابق یہ تقریباً 3.3 سے 4.2 ارب پاکستانی روپے بنتی ہے۔
اصل مجرم یہ حکمران خاندان نہیں ان کو لانے والے ہ
میرے پاکستانیوں جو تیل سستا کروانے گئے تھے ان کا تو اپ کو پتہ ہے کہاں سے ان کو چابی دی جاتی ہے کم از کم پہلے تو عوام کو رات کو نوٹیفکیشن جاری ہوتا تھا اور پتہ چل جاتا تھا اب تو جان کا ڈھونگ اور چا کر انہوں نے نوٹیفکیشن بھی جب دل کرتا ہے وہ جاری کر دیتے ہیں تو کم از کم ہر بندے کو
جو جماعت اپنے لیڈر کے اچھے کام کی وجہ سے جیسا کہ فلسطین میں جانے کی وجہ سے اپنے اس لیڈر کو چھوڑ دے اور تیل کی قیمتیں کم کروانے کے لیے احتجاج کرے قیمتیں نہ کم ہونے کا غصہ کسی دوسرے لیڈر پر کیسے نکال سکتے ہیں وہ لوگ بھی اب عمران احمد خان نیازی پر تنقید کریں گے سبحان اللہ
پنجابی میں ایک کہاوت ہے کہ دہان کے دے نال ڈیلے نو بھی پانی لگ جائے گا اسی طرح نون لیگ کے پیٹ میں جو مروڑ اٹھ رہے ہیں ان کے ساتھ کچھ لوگوں کے پیٹ میں اور بھی مروڑ اٹھ رہے ہیں جن کو یہ نہیں پتہ کہ ان کی تاریں کہاں سے ہلائی جاتی ہیں وہ بھی خان صاحب پہ تنقید کر رہے ہیں جن کے احتجاج س
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن
خان صاحب نے کہا تھا یہ نون لیگ اور پپلز پارٹی اپنے مفاد کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے تو اج اسٹیبلشمنٹ نے ان کے سامنے جو مہرا بنایا ہے خان صاحب کو ہاسپٹل بھیجوانے والا اب نون لیگ اور پیپلز پارٹی 28 ترمیم کروا کر ہی رہے گی اس کے بعد خان صاحب کو دوبارہ جیل بھیج دیا جائے گا اور اگر اٹھ
*ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے 🌱💰*
*اگر تھوڑے سے تلوے ہم بھی چاٹ لیتے 👣😏*
*میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا 🗣️❌*
*اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا 😔✋*
*پل بھر کے لیے اگر میں بے ضمیر ہو جاتا 😈💸*
*یقین مانیے میں کب کا امیر ہو جاتا 🏦😂*.
مینڈیٹ چوری ہو سکتا ہے، صلاحیت نہیں۔
جس شخص کو قوم نے مینڈیٹ دیا، وہ قید میں بھی قوم کے دلوں پر حکومت کر رہا ہے۔ اور جس نے چرایا، وہ پالش میں لگا ہے۔
پاکستانی قوم کے لیے شرمندگی کی سب سے بڑی وجہ۔
*عمران خان کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی بانی کے ہمراہ ہونگے، اسپتال کے اخراجات خود برداشت کئے جائیں گے، سپریم کورٹ کا حکم۔*🚨🚨
*ایک کُتے کے خون کے نمونے پر جیل سے بھاگنے اور بھگانے والوں پر اتنا برا وقت آ گیا ہے کہ اب عمران خان کی بہنوں سے میڈیا ٹاک نہ کرنے کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں 😭😭*