بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
میں بہت چھوٹی تھی جب مشرف صاحب گلگت بلتستان ائے اور ہم ملے ان سے اور مشرف صاحب بہت ہمبل انسان تھے
چیزوں کو سمجھتے تھے مگر ہر شخص پریشر میں ا جاتا ہے
تب بھی مجھے مشرف صاحب کی یہی بات پسند تھی کہ وہ نواز شریف کو جاہل سمجھتے تھے
عمران خان اسلام آباد یا ملک کے کسی شہر میں احتجاج کا اعلان کرے تو پکڑ دھکڑ ، گرفتاریاں ، چھاپے، طوفان بدتمیری یہ دیکھیں پولیس اور حساس ادارے کی گاڑیاں استعمال ہورہی ہیں عسکریت پسند تنظیم انصار الاسلام کے ریاستی اداروں پر حملہ آور جتھوں کی نقل و حرکت کے لئے