Pratik Joshi had been living in London for six years. A software professional, he’d long dreamed of building a life abroad for his wife and three young children, who stayed back in India.
After years of waiting for due clearances the dream was finally coming true. Just two days ago, his wife, Dr. Komi Vyas, a renowned doctor in Udaipur, resigned from her job. The bags were packed, goodbyes said, the future within reach.
This morning, the family of five, filled with hope and excitement, boarded Air India flight 171 to London. They clicked a selfie. Sent it to relatives. A one-way journey to a new life. But they never made it. The plane crashed. No one survived.
In a matter of moments, a lifetime of dreams turned to ash. A brutal reminder, life is terrifyingly fragile. Everything you build, everything you hope for, everything you love, it all hangs by a thread. So while you can, live, love, and don’t wait for happiness to start tomorrow.
رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ نماز پڑھتے شخص کو رینجرز اہلکار پہلے دھکے دیتا ہے جس کے بعد یہ شخص خود کو بچانے کے لیے کنٹینر کا کونا پک�� کر لٹک جاتا ہے اور چند ہی سیکنڈز بعد نیچے گِر جاتا ہے۔
مکمل خبر: https://t.co/YPj9WMBq96
خواتین چاہے تحریک انصاف کے ہوں یا مسلم لیگ یا کسی اور جماعت کے، انہیں گالیاں دینا اور گندے ناموں سے پکارنا بالکل غلط ہے- مریم نواز کی سیاست سے ��م لاکھ اختلاف رکھتے ہیں لیکن انہیں غلط ناموں سے پکارنا ٹھیک نہیں ہے- انہیں کچھ نہیں ہوتا لیکن ہماری شخصیت اور تربیت ہی خراب ہو جاتی ہے-
پاکستان کو ہمیشہ کی طرح عدم استحکام کے ایک اور دور میں دھک��ل دیا گیا- بھارت ہمارا کتنا خوش نصیب دشمن ہے جس کو ہمیں ہرانے اور گرانے کیلئے کچھ نہیں کرنا پڑتا- ہمارے اپنے ہی ادارے اور ان پر مسلط لوگ اسےاٹھانے نہیں دیتے-
#PakistanElection2024
#Pakistan
دوسری جماعتوں سے جن لوگوں کے ہارنے کا افسوس ہے کہ وہ اسمبلی میں نہیں ہوں گے، وہ یہ ہیں: 1) مشتاق احمد 2) حافظ نعیم 3) سیراج الحق 4)سردارحسین بابک 5) ثمر ہارون بلور
6) ڈاکٹر سویرا پرکاش (نئی امیدوار)
آپ کے خیال میں کونسےپرانے پارلیمنٹیرینز ہیں جنہیں اب بھی ہونا چاہیے تھا؟
علی امین کو اگر خیبرپختونخواہ کا وزیراعلی بنانا ہے تو پھر راحت فتح علی خان کو گورنر بھی بنا لیں- دونوں بھائی شہد اور دم والا پانی لیکر صوبے کیلئے دن رات ایک کرکے خدمت کرینگے- 😃
#ElectionResults#KP#Pakistan#Elections2024
خیبرپختونخواہ سےمشکل ہے کوئی آزاد امیدوار بک جائے بس پنجاب اور سندھ والے ووٹر یقینی بنائے کہ اگر کسی نے ان کے مینڈیٹ کو بیچا تو وہ اپنے نمائندے کو کہیں کا نہیں رہنے دیں گے- سیٹ اس کی امانت ہے جس کے نام پر ووٹ پڑاہے اور جنہوں نے ووٹ ڈالاہے-
#PakistanZindabad
صرف دھاندلی ہی تحریک انصاف کوہراسکتی ہے باقی کوئی چیزنہیں-اگردھاندلی نہیں ہوئی تو حکومت اور اگر ہوئی تو مضبوط اپوزیشن- نتائج جو بھی ہوں ملک کا بہتر مستقبل الیکشن کے صاف اور شفاف ہونے سے جڑاہے- اسٹبلشمنٹ کا مثبت کردار ان پرعوامی اعتمادبحال کرسکتا ہے-
#Elections2024#Pakistan
تحریک انصاف سوات کے نئے اور نوجوان نامزد امیدواروں کو ضرور موقع دینا چاہیے خاص طور پر سہیل سلطان ایڈوکیٹ اور اختر خان ایڈوکیٹ، جو کہ بنیادی کارکنان ہیں- پی کے 8 کے حمید الرحمان اور این اے 2 کے ڈاکٹر امجد علی خان بھی اچھے اور باصلاحیت نظر آ رہے ہیں-
#Elections2024#Pakistan