"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
یہ صرف لانگ مارچ نہیں یہ ہماری قوم کے فیصلہ کا وقت ہے کہ ہم کیسا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو حقیقی آزادی کی خاطر
#آرہا_ہے_پاکستان
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے6سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ان کی مالیت کیاتھی ، توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کرواکر کونسےتحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم توجواب دےرہے ہیں توایک سرکاری افسر کو بھی جواب دیناچاہئیےاحتساب سب کے لئے،دو نہیں ایک پاکستان
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
imbibe🙄are you drunk @MaryamNSharif ?
STOP using airy & pompous words to prove you are holding a Master's degree in English literature. For the WAD Ch²So⁴ Arshad was assassinated abroad & his sons will do burial whereas NS kids remained in UK. when NS dies bury him in the 🇬🇧UK