جامع مسجد رحمت للعالمین،
مزارِ پُر انوار بابا جی اور
حضرت سیدنا ابوذر غفاریؓ
تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں!
57 جمعے گزر گئے، مگر افسوس کہ مسجد میں نہ اذان کی صدا بلند ہوئی اور نہ ہی نماز ادا کی جا سکی۔
یا اللہ! اس خاک کا صدقہ جہاں سے حضور نبی کریم ﷺ ایک بار گزرے، جہاں سے آپ ﷺ کی سواری گزری، یا اللہ! ہم پر رحم فرما۔
دعا بزبان: امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
صاحبانِ مَحبّت
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
•🎙️ SPACES COMING SOON 🔜
🔴 عرس مبارک
مجددِ دوراں، شیخ الشیوخ، استاذ الاساتذہ، امام الصرف و النحو، پیکرِ عشق و وفا، صوفیٔ باصفا، عارفِ باللہ، شیخ الحدیث و التفسیر،امیر المجاہدین، حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رضی اللہ عنہ✨️
پیر و مرشد حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد کا وہ دن، جب دل عشقِ رسول ﷺ کے ایک عظیم چراغ سے محروم ہوا۔
آپ کی محبت، آپ کا فیض اور آپ کی تعلیمات آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ میرے بابا جان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے مشن پر ثابت قدم رکھے۔ آمین
قانون کی کتابوں سے لے کر عدالتوں کی مسندوں تک، اگر گستاخانِ رسول کو بچانے کا یہ کھیل بند نہ کیا گیا تو یہ غیور قوم خود سڑکوں پر نکل کر اس ظالمانہ اور بوسیدہ نظام کو تہس نہس کرنا جانتی ہے۔
گستاخوں کو ریلیف دینے والوں کا آخرت میں انجام یقیناً رسوائی و بدترین عذاب کے سوا کچھ نہیں۔ جب کہ غلبہ صرف حضور ﷺ کے دین کا ہی ہوگا اور اسلام اپنی پاور رکھتا ہے۔
ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے میں جو نظریہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ نے دیا، وہ ان کا کوئی ذاتی موقف نہیں ہے، بلکہ قرآن و سنت کے مطابق اور پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے اور ہر مسلمان کی دلی صدا ہے۔
حالانکہ ان گستاخانِ رسول کے متعلق اس سے قبل ٹرائل کورٹ، سیشن جج جھنگ نے 27 مارچ 2009 کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی، اور لاہور ہائی کورٹ نے بھی 17 ستمبر 2015 کو ان کی سزاؤں کو برقرار رکھا تھا۔
اب مزید خاموشی اور مصلحت کا وقت نہیں رہا۔ جو نظام اور ادارے ناموسِ رسالت ﷺ کے غداروں کو پناہ دیں اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے قانون کے نام پر گستاخوں کی پشت پناہی کریں، وہ قوم کے غضب سے بچ نہیں سکتے۔
@TurabSpace_11 حالانکہ ان گستاخانِ رسول کے متعلق اس سے قبل ٹرائل کورٹ، سیشن جج جھنگ نے 27 مارچ 2009 کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی، اور لاہور ہائی کورٹ نے بھی 17 ستمبر 2015 کو ان کی سزاؤں کو برقرار رکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناموسِ رسالت ﷺ پر کٹ مرنا ہمارا پہلا اور آخری فریضہ ہے۔ جو ہاتھ بھی آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی عزت و ناموس کی طرف اٹھے گا، اس ہاتھ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا امت اپنا فرضِ منصبی سمجھتی ہے۔
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے!!
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے!!
9 نومبر | یومِ اقبالؒ
فکرِ خودی، خود شناسی اور بلند نظری کا پیغام دینے والے عظیم مفکر و شاعر، علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت۔
•NaeemChatthaMediaCell