اگر آپ کسی قوم کو تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں تو:
اس قوم کے اساتذہ کو حقیر بنا دیں
اور اس قوم کے ڈاکٹروں کو ذلیل کریں
اور اس قوم کے علماء کو پسماندہ حال بنا دیں
اور اس قوم کے معمولی اور حقیر ترین لوگوں(جاہلوں) کو بڑے بڑے عہدے دے دیں-
State Bank of Pakistan has received funds of US$ 1 billion from Ministry of Finance, Kingdom of Saudi Arabia in the value date of 20April2026. This is the second tranche of the $3 billion deposit recently agreed by Kingdom of Saudi Arabia. First tranche of $2 billion has already been received in the value date of 15April2026.
بہت شکریہ محترم
ناصر مدنی صاحب
پینشن کٹ سب کا مسئلہ
لیو انکیشمنٹ سب کا مسئلہ
ٹیکس ریبیٹ سب کا مسئلہ
17 اے سب کا مسئلہ
گریجویٹی میں ڈاکہ ہمارا مسئلہ
مہنگائی ہمارا مسئلہ
پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس ہمارا مسئلہ
بجلی ہمارا مسئلہ
مستقلی۔۔۔۔
#رل_گیا_استاد
@AGEGA_ لاہور دھرنے کا چوتھا دن
مطالبات
ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس 30٪
(وفاق کے مطابق)
لیو انکیشمنٹ
17 اے
مستقلی
پینشن رولز میں ترامیم کا خاتمہ
سکولوں کی پرائیویٹائزیشن
نئی مستقل بھرتیاں
اور STIs کی 5 ماہ کی تنخواہیں
#WhyTeachersOnRoads#LahoreProtest@BBCUrdu
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ۔
"اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بند ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں"
#OperationBunyanUlMarsoos#PakArmyOurPride