اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کی 3 درخواستیں،تینوں مسترد۔۔
1.عمران خان کو شفاء ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے،درخواست مسترد
2.عمران خان کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے ملایا جائے،درخواست مسترد
3.عمران خان سےانکی فیملی سےملاقات کرائی جائے،درخواست مسترد۔۔
اب تو پٹواری بھی چیخ رہے ہیں🚨
ہم نون لیگ کے سپورٹرز ہیں، لیکن نون لیگ نے ہمیں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ نواز شریف اور شہباز شریف نے مرنا نہیں ہے۔ جو کچھ انہوں نے کیا ہے، اس کے بعد ہمیں ہر جگہ ذلیل ہونا پڑ رہا ہے۔
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 321 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں لفافے 🖐🏿
عید کی آمد آمد ہے اور پٹرول کی قیمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مطلب 118 روپےفی لیٹر ہے،اب بتاؤ غریب کیا کرے۔۔مریم نواز
مریم نوازصاحبہ میں قربان جاؤں آپکےلگزری جہاز اور جہاز کے21 سو لیٹر فی گھنٹےپٹرول خرچے پر آج ہمارے لئیےپٹرول فی لیٹر331روپےفی لیٹر ہے،اب بتائیں ہم کیا کریں ؟