کرونا 200 ممالک میں پھیل گیا 40 ہزار لوگ ہلاک لاکھوں لوگ اس وائرس کا شکار ہو گئے اور پاکستانی اس بات پر لڑ رہے ہیں کرونا کا پھیلاؤ ایران سے آئے لوگ کر رہے ہیں یا تبلیغ جماعت والے۔۔۔؟
#CoronaVirusPakistan#COVID19
مبارک ہو قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی تاریخ میں توسیع ہوگئی😍
میرے قائد کو عزت میرے خُدا نے بخشی ہے
زمانیں کی گردشیں اسے کیا مٹائیں گی
✌جئے الطاف بھائی✌
@AltafHussain_90
@AltafHussain_90 اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کے والد کا انتقال ہو گیا ہے.
تدفین آج شہداء قبرستان میں نماز عصر کے بعد ہوگی.
@AltafHussain_90@azizabadi