پی ٹی آئی والے دو نمبری میں کسی کو آگے نہیں نکلنے دیتے۔ 8 دسمبر کو بلال ورک صاحب حادثے میں زخمی ہوتے ہیں اور اسکو بھی کاغذات نامزدگی چھیننے کا واقع بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
#نوازشریف_کو_انصاف_دو#نوازشریف_سرخرو
الحمدللہ، اللہ پاک کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں،لیکن کیا اس بریت سے وہ تمام اذیت،میڈیا ٹرائل اور کردارکشی پورے خاندان کی ہوئی اسکا مداوا ہو سکتا ہے؟
جب انسان ظلم سہنے کے باوجود اپنے معملات اللّہ تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے تو وہ پوری دنیا کے سامنے انسان کو کس طرح سُرخرو کرتا ہے، یہ اس کی ایک مثال ہے ! شکر الحمدُللّہ !
"عوام نے تین مرتبہ میاں نوازشریف صاحب کو ملک و قوم کی خدمت کیلیے منتخب کیا میاں صاحب ہر بار اپنے ساتھ خوشحالی لائے اس ملک سے بحرانوں کا خاتمہ کرکے اسے اپنے صحیح منزل کی جانب گامزن کیا لیکن افسوس ایک مرتبہ بھی انہیں اپنی مدتپوری نہ کرنے دی گئی جسکا نقصان اس ملک جو اٹھانا پڑا انشاءاللہ میاں نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوکر پاکستان کو پھر سے اپنی منزل کی جانب گامزن کریں گے،"
ذیشان ملک کا ٹویٹ
@ZeshanMalick