پاکستان مسلم لیگ ن (کینیڈا) کے صدر جناب سہیل اختر وڑائچ صاحب نے آج ٹورنٹو میں قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد عوام میاں محمد نوازشریف صاحب کی سالگرہ کے دن پروقار دعوت کا اہتمام کیا جس میں خصوصی طور مسلم لیگ ن کے عہدیداران نے شرکت کی۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS