🔰‼️ *بھارتی ایجنسی کی فنڈنگ سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب، سہولت کار کے تانے بانے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مل گئے* ‼️🔰
*اے آر وائی نیوز / 25 جولائی 2026*
▪️ بھارتی خفیہ ایجنسی کی فنڈنگ سے پاکستان کے خلاف جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا پھیلانے والے ایک اہم سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
▪️ یہ سہولت کار ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سروسز کی آڑ میں کام کر رہا تھا، جہاں سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹس اور فالوورز خرید کر ریاست مخالف ایجنڈے کو فروغ دیا جاتا تھا۔
▪️ اس منظم پروپیگنڈے کا بنیادی ہدف پاکستان کی آرمی اور عوام کے درمیان موجود مضبوط رشتے کو نشانہ بنانا اور ملک کے خلاف عوام میں غلط فہمیاں پیدا کرنا تھا۔
▪️ کشمیر کے حوالے سے مخصوص اور گمراہ کن بیانیے کو پروموٹ کرنے کے لیے اسی نیٹ ورک نے من گھڑت اکاؤنٹس کے ذریعے لاکھوں ویوز حاصل کیے۔
▪️ اس پورے نیٹ ورک کا سب سے تشویشناک پہلو یہ ہے کہ گرفتار بھارتی سہولت کار کے تانے بانے براہ راست 'جوائنٹ ایکشن کمیٹی' کے ساتھ بھی جڑے ہوئے پائے گئے ہیں۔
▪️ اس ایجنڈے کے تحت غیر ملکی کلائنٹس کی جانب سے باقاعدہ آرڈرز دیے جاتے تھے کہ مخصوص جعلی اکاؤنٹس کی ریچ (reach) کو مصنوعی طریقے سے کتنا بڑھانا ہے تاکہ ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلائی جا سکے۔
@JAAC__Official
@JAAC__Official وزیراعظم اپنا آئین اپنا انکم 80 ارب خرچے 320 ارب 240 ارب پاکستان بجٹ سپورٹ میں دیتا ہے اور 350 ارب ہر سال کشمیر کے باڈر سکیورٹی کے الگ سے پاکستان خرچ کرتا ہے اور کون سا اختیار چاہیے خرچے پاکستان پورے کرتا ہے 3 روپے بجلی سستی گندم۔۔۔۔
کالعدم بھارتی سپانسر ایکشن کمیٹی والے جو یہ بڑے بڑے دعوے کرتے تھے کہ مسلم لیگ (ن) نہ عوامی جلسہ کر سکتی ہے اور نہ ہی عوام کا سامنا کرنے کی ہمت رکھتی ہے، مظفرآباد کے تاریخی اجتماع کے بعد آج میرپور کے عظیم الشان عوامی سمندر اور مسلم لیگی امیدواروں کی بے مثال انتخابی مہم نے ان کے تمام تر پروپیگنڈے کو پیوندِ خاک کر دیا ہے۔
عوام کی اس بے مثال شرکت نے روزِ روشن کی طرح عیاں کر دیا ہے کہ غیور کشمیری کسی انتشاری ٹولے کے بہکاوے میں آنے والے نہیں، بلکہ وہ ریاست، آئین، جمہوریت اور ووٹ کی مقدس طاقت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ آزاد کشمیر کے مسائل کا مداوا انتشار میں نہیں بلکہ جمہوری عمل میں ہے—اور ان شاء اللہ 27 جولائی کو جمہوریت کا سورج طلوع ہوگا اور فتنے و انتشار کی سیاست کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔
#کشمیر_میں_شیر_آئے_گا
#MirpurSherKa
#کشمیر_میں_شیر_آئے_گا
@AtharSb12 وزیراعظم اپنا آئین اپنا انکم 80 ارب خرچے 320 ارب 240 ارب پاکستان بجٹ سپورٹ میں دیتا ہے اور 350 ارب ہر سال کشمیر کے باڈر سکیورٹی کے الگ سے پاکستان خرچ کرتا ہے اور کون سا اختیار چاہیے خرچے پاکستان پورے کرتا ہے 3 روپے بجلی سستی گندم۔۔۔۔
@Ajk_Updates_ وزیراعظم اپنا آئین اپنا انکم 80 ارب خرچے 320 ارب 240 ارب پاکستان بجٹ سپورٹ میں دیتا ہے اور 350 ارب ہر سال کشمیر کے باڈر سکیورٹی کے الگ سے پاکستان خرچ کرتا ہے اور کون سا اختیار چاہیے خرچے پاکستان پورے کرتا ہے 3 روپے بجلی سستی گندم۔۔۔۔
@Umme_Haani11 تمھارا پروفائل دہشتگردوں والا ہےشناخت نامعلوم انڈین ہو یا کون کوئی پتہ نہیں عمر نذیر پولیس کو مطلوب تھا ہسپتال حملے کی ویڈیو موجود ہے سب دہشتگرد نظر آرہے ہیں تم دہشتگردوں کو مظفر آباد اور آج میر پور کی عوام نے مسترد کر دیا ہے۔تم لوگ تو اپنے کشمیری مہاجرین کو اون نہیں کرتے۔۔۔۔
@ahm3d711 کیوں آپ کو سکیورٹی فورسز کے10 لوگوں کی لاشیں نظر نہیں آتیں اور 72 پولیس والوں کو گولیاں ماری ہے ہسپتال پر حملہ کیا ہےسیاسی پارٹیوں پر حملے کیے ہیں اور ایک سیکورٹی گارڈ کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا ہےوہ سب نظر نہیں آتا کون سے بنیادی حقوق تین روپےبجلی اور سستی گندم اور کیاچاہیے
@ahm3d711 انڈیا نے کشمیر کا سٹیٹس ختم کردیا ہے ابھی طاقت سے ہی مسلے کا حتمی فیصلہ ہو گا۔پاکستان نے ابھی تک الگ خاصیت دی ہوئی ہے گلگت بلتستان نے قرار داد پاس کر دی ہے کشمیر اسمبلی بھی کر دے گئ دونوں عبوری صوبے بن جائے گے جس سے ان کو وفاقی پول سے پیسے مل سکے گے۔
@ahm3d711 کیوں کے دوسری طرف کالعدم ایکشن کمیٹی ہے جس نے دس پولیس والوں کو قتل کیا ہے اور 72 پولیس والوں کو گولیاں ماری ہے ہسپتال پر حملہ کیا ہے سیاسی پارٹیوں پر حملے کیے ہیں اور ایک سیکورٹی گارڈ کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا ہے دہلی میں لوگوں کے ہاتھ میں ٹمبر کے ڈنڈے نہیں
فخر درانی کی ہوشربا تحقیقاتی رپورٹ پڑھ لے ، اندازہ کرے کہ کتنے پاکستانی صحافی، تجزیہ کار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر مالی مراعات یا دیگر مفادات کے بدلے بیرونی بیانیوں کو فروغ دے رہے ہیں؟ پیسوں کے لئے اپنا ماں وطن کے خلاف لکھنے والوں کی حقیقت جانیں۔
یہ معاملہ اب محض ایک رپورٹ تک محدود نہیں رہ سکتا بلکہ اس نے یہ تشویشناک سوال کھڑا کر دیا ہے کہ نہ جانے کتنے ایسے عناصر پہلے ہی ایسی مالی مراعات کے عوض غیر ملکی ایجنڈے کو پروان چڑھا رہے ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ حکومت اور تمام متعلقہ حساس ادارے اس پورے نیٹ ورک کے تانے بانے، مالی لین دین اور پسِ پردہ کارفرما عناصر کی بلاامتیاز اور شفاف تحقیقات کریں۔ پیسہ لے کر اپنے وطن کے خلاف لکھنے اور بولنے والوں کی حقیقت قوم کے سامنے لائی جائے اور ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی پیسے کے عوض اپنے قلم یا زبان کو ملک کے خلاف استعمال کرنے کی جرأت نہ کر سکے۔
https://t.co/U5YQHoog4W
@asmashirazi ابنائے مندب پر پوزیشن مختلف ہے ایران کی ایک آرمی ہے اور دوسری طرف ملیشیا اور یمن کی حکومت کے پاس زمین فوج بھی ہے اور سعودی کا باڈر بھی ساتھ ہے ان کے پاس ایک بندگاہ ہے اس سے 80 کلومیٹر دور یمن کی فوج ہے ملیشیا کو بندگاہ پر کنٹرول رکھنا بہت مشکل ہو گا۔
@ahm3d711@farooq_pm کالعدم ایکشن کمیٹی والے پاکستان کے جھنڈے لانے کی اجازت نہیں دیتے تھے اپنے جلسوں میں لیکن آج پاکستان کا جھنڈا لہرا رہا ہے آزاد کشمیر کی عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو مسترد کردیا ہے۔
@ahm3d711@farooq_pm نواز شریف تم لوگوں سے بڑا کشمیری ہے تم لوگ جموں کے پوٹھوہاری پنجابی ہو وہ کشمیر ویلی کا کشمیری ہے نواز شریف نے محبت سے کشمیر کے وزیراعظم بنے کی بات کی ہے نواز شریف کی مرضی سے ہی کشمیر کا وزیراعظم بنے گا آج تمھاری ایکشن کمیٹی کی مقبولیت زمین بوس کر دی ہے مسلم لیگ نواز نے۔۔۔۔