جنہوں نے بچوں کا مستقبل اور آنکھوں کے خواب چھین لئے ہیں
ان سرے محل اور ایون فیلڈیوں کے لئے بچھائے گئے قالینوں کو ان کے قدموں کے نیچے سے کھینچ کر پٹخ دو ۔۔۔۔تخت شاھی پر بیٹھنے کی آرزو چھین لو
2۔کراچی ۔1971 میں بھی ادارے ہتھار ڈال گئے تھے مگر جماعت کے ورکرز جبر کا مقابلہ کرتے کرتے پھانسیوں پہ جھول گئے لیکن نہ ہار مانی، نہ بدمعاشی قبول کی۔ وقت بدل چکا اب کی بار پی پی کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔
دھونس، دھاندلی، دھن سے جیت گیا
ظلم پھر مکر و فن سے جیت گیا
1۔کراچی پیپلز پارٹی اس بلدیاتی الیکشن میں اپنے کپڑے اتار کر ننگے ہوکر بے شرمی اور ڈھٹائی سے سب کے سامنے کھڑی ہوگئ ہے کہ جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑلو۔
وہ آج کی نسل کو پریکٹیکل کرکے دکھارہی ہے کہ دیکھو ہم نے کس طرح مشرقی پاکستان کو توڑا تھا۔
@falakjavaidkhan مسلم لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کا فیڈر چاہتے ہیں۔ جب یہ فیڈر عمران خان کو ملتا ہے تو شہباز شریف روتا ہے جب فیڈر شہباز شریف کو ملتا ہے تو عمران خان رونے لگتا ہے۔اسٹیبلشمنٹ نے اپنا سپورٹ چھوڑا تو شہبازشریف کی حکومت چلی جائے گی۔یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں۔ سراج الحق
@DGISPRurdu آئی ایم ایف کے ہاتھوں پاکستان کو فروخت کرنے اور مہنگائی بم گرانے کے بعد توجہ ہٹانے کے لئے اس طرح کی کاروائی ضروری تھی ۔ کوئی نئی بات نہیں ۔ اس میں دہشت گرد مارے بھی جائیں گے اور جن کی شناخت کبھی نہیں ہو گی ۔